Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

چھ برس کے دوران غریبوں کے مفاد میں کام ہوئے : وزیر اعظم مودی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 9, 2020 4:52 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
بھوپال// وزیر اعظم نریندر مودی نے غریبوں اورمحروم افراد کے مفاد میں کام کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے بدھ کو کہا ہے کہ ملک میں پچھلے 6 برسوں میں غریبوں کے مفاد میں جتنے منظم طور پر کام ہوئے وہ پہلے کبھی نہیں ہوئے۔ مودی نے سڑک کے کنارے ٹھیلا لگاکر یا فٹ پاٹھ پر کام کرنے والوں [ اسٹریٹ وینڈرس] کے لئے شروع کی گئی 'پردھان منتری سونیدھی یوجنا' کے تحت ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ مدھیہ پردیش کے ایک لاکھ سے زیادہ مستفدین سے خطاب کیا۔ مودی نے کہا کہ مرکزی حکومت کی تمام اسکیمیں اس طرح ایک دوسرے کو جوڑ کر بنائی گئی ہیں کہ غریبوں ، مظلوموں ، استحصال کے شکار، محروموں، دلتوں اور قبائلیوں کے وسیع تر مفادات پہنچ سکے۔ گذشتہ چھ برسوں میں جس طرح سے اس سمت میں منظم کام کیا گیا ، ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔
 مودی نے ضلع اندور کے سانور کے رہائشی جھاڑو بناکر فروخت کرنے والے جوڑے، گوالیار میں چاٹ فروخت کرنے والی ایک خاتون اور اس کے کنبہ کے افراد اور ضلع رائے سین کے سانچی کے رہائشی سبزی فروخت کرنے والے شخص سے بھی بات چیت کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان
تازہ ترین
جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی
تازہ ترین
ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون
تازہ ترین
کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

مائیگرنٹ مزدور قتل معاملہ: بجبہاڑہ میں SIA کی کارروائی

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے گھپاکی جانب یاتریوں کے پہلے قافلے کی باقاعدہ روانگی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?