Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

چھتیس گڑھ میں ماونوازوں ںکاسی آر پی ایف پر چوطرفہ حملہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 12, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جگدل پورہ //بھارت کی وسطی ریاست چھتیس گڑھ کے شورش زدہ علاقے سکما میں ماو¿ نواز باغیوں سے تصادم میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 11 جوان ہلاک ہو گئے ہیں۔حکام کے مطابق سنیچر کی صبح ہونبے والی جھڑپ میں سی آر پی ایف کے کم از کم پانچ جوان شدید زخمی بھی ہوئے ہیں۔ضلع بستر کے انچارج آئی جی سندر راج نے بتایا کہ 'سی آر پی ایف کی 219 ویں بٹالین کے جوان بھیجی تھانے کے علاقے کی جانب روانہ کیے گئے تھے جہاں کوتتاچیرو کے پاس پہلے سے گھات میں بیٹھے ماو¿نواز باغیوں نے ان پر حملہ کر دیا۔'پولیس کا کہنا ہے کہ ماو¿نوازوں نے سڑک پر دھماکے کرنے کے بعد چوطرفہ حملہ کیا اور اس وجہ سے جوانوں کو سنبھلنے کا موقع نہیں ملا۔اس حملے میں 11 جوان موقع پر ہی ہلاک ہو گئے اور ماو¿نواز ان کے ہتھیار بھی اپنے ساتھ لے گئے۔تصادم میں شدید زخمی ہونے والے پانچ جوانوں کو رائے پور کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریاست کے وزیر داخلہ رام سیوک پیکرا نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں اضافی پولیس فورس کو روانہ کیا گیا ہے اور حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔وزیر اعظم مودی بھی نے سکما میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔انھوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے سکما کے حالات پر نظر رکھی ہوئی ہے اور وہ سکما کا دورہ کرنے والے ہیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کے4چاراضلاع 18مقامات پرایس آئی اےچھاپے
جموں
راہل گاندھی کا دورۂ پونچھ آج | گولہ باری متاثرین سے ملاقات کریں گے
پیر پنچال
بھیڑ دھوتے ہوئے ڈوبنے سے خانہ بدوش شخص جاں بحق
پیر پنچال
نوشہرہ فاریسٹ ڈویژن کے بریری اور کنگوٹہ جنگلات میں بھیانک آگ سرسبز درخت خاکستر، جنگلی حیات متاثر، محکمہ جنگلات کی خاموشی پر سوالات
پیر پنچال

Related

برصغیر

سارن : سڑک حادثے میں2 کی موت

May 23, 2025
برصغیر

سول سروسز رہائشی کوچنگ | حج کمیٹی نے امسال سے دوبارہ آغازکیا،نوٹیفکیشن جاری

May 23, 2025
برصغیر

پولنگ سٹیشن سے 100 میٹر کے فاصلے پر ووٹر شناختی سلپس تقسیم کرنے کی اجازت

May 23, 2025
برصغیر

دہشت گردی پاکستان کے خاتمہ کی وجہ بنے گی:یوگی ہنومان گڑھی سناتن دھرم کی حفاظت کیلئے جنگجوجذبے کی علامت

May 23, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?