Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

چھتیس گڑھ سرحد پر فوج کیساتھ جھڑپ،12 نکسلی ہلاک

Mir Ajaz
Last updated: July 19, 2024 12:47 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز ڈیسک

چھتیس گڑھ//مہاراشٹر کی اسپیشل فورس سی ساٹھ ( C-60) کمانڈوز نے بدھ کو چھتیس گڑھ اور مہاراشٹر کی سرحد پر ہونے والے پولیس-نکسلی تصادم میں 12 نکسلیوں کو ہلاک کر دیا ۔ اگرچہ مارے گئے نکسلیوں کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی ہے، لیکن فوجیوں نے جائے وقوعہ سے 7 خودکار ہتھیار برآمد کیے ہیں۔ ان میں سے، فوجیوں نے تین اے کے47، دو انساس اور ایک کاربائن کے ساتھ ساتھ ایک ایس ایل آربھی برآمد کیا ہے۔اس کے علاوہ موقع سے بڑی مقدار میں دھماکہ خیز مواد اور نکسلیوں کی روزمرہ کی اشیاء بھی برآمد ہوئی ہیں۔ اسی دوران، اس مقابلے میں C-60 کمانڈو کے سب انسپکٹر ستیش پاٹل کو بائیں کندھے میں گولی لگی، جس کی وجہ سے وہ بری طرح زخمی ہوگئے۔ انہیں کینکرے ضلع کے پولیس کیمپ سے ہیلی کاپٹر کی مدد سے مہاراشٹر کے گڑھچرولی کے کیمپ لے جایا گیا ہے۔ فی الحال فوجی کی جان خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ پہلے ہی بڑی تعداد میں نکسلی گھات لگائے بیٹھے تھے۔ اس کے بعد نکسلیوں نے فوجیوں پر فائرنگ شروع کر دی۔ نکسلیوں کی فائرنگ میں سی-60 کمانڈو کے سب انسپکٹر ستیش پاٹل کو کندھے میں گولی لگی جس کی وجہ سے وہ زخمی ہو گئے۔ اس کے بعد فوجیوں نے فوراً چارج سنبھال لیا اور نکسلیوں پر زبردست فائرنگ کی۔ تقریباً تین سے چار گھنٹے تک جاری رہنے والے انکاؤنٹر میں فوجیوں نے 12 نکسلیوں کو مار گرایا۔تصادم رکنے کے بعد فوجیوں نے تلاشی کے دوران تمام 12 نکسلیوں کی لاشیں برآمد کیں۔ آئی جی نے کہا کہ مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کی پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ اس علاقے میں ماؤنواز تنظیم کے ڈی وی سی ایم کمانڈر لکشمن، وشال اور ٹیپا گڑھ نکسلائیٹ دلم موجود ہیں۔ اس کے بعد مہاراشٹر کے C-60 کمانڈوز نے سرچ آپریشن کیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں
سپورٹس
بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے
سپورٹس
پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا
سپورٹس
شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی
سپورٹس

Related

برصغیر

ہماچل پردیش میں56افراد لاپتہ بادل پھٹنے کے بعد مہلوکین کی تعداد 19 پہنچی

July 3, 2025
برصغیر

۔21جولائی سے پارلیمنٹ کامانسون اجلاس

July 3, 2025
برصغیر

دائمی بیماریوں سے نمٹنے کی کوشش میٹھے مشروبات، تمباکو اور شراب پر50فیصد اضافی ٹیکس کریں:ڈبلیو ایچ او

July 3, 2025
برصغیرتازہ ترین

21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?