Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

چھتہ بل میں حالیہ ہولناک آتشزدگی کے متاثرین دارالخیر کی جانب سے امدادی کاروائی ، ضروری سامان اور گرمی کے آلات فراہم

Mir Ajaz
Last updated: December 7, 2022 12:04 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر//دارالخیر میرواعظ منزل سرینگرنے چھتہ بل سرینگرمیں گزشتہ دنوںآتشزدگی کی ایک بھیانک واردات میں چار رہائشی مکانات کے خاکستر ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ دارالخیر کے سرپرست میرواعظ محمد عمر فاروق کی طرف سے متاثرین کے ساتھ دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور متاثرین کی کمزور مالی حالت کے پیش نظر ان کی فوری باز آبادکاری کی ضرورت پر زور دیا۔دارالخیر نے عوام سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ موسم سرما میں گرمی حاصل کرنے کے آلات گیس،ہیٹر، بوائلر، پاور کمبل اور کانگڑی وغیرہ استعمال کرتے وقت احتیاط برتنے کی کوشش کریں تاکہ ممکنہ حد تک ناگہانی آفات اور آتشزدگی کے بڑھتے ہوئے افسوسناک واقعات سے بچا جاسکے۔اس دوران دارالخیر میرواعظ منزل کے ایک وفدنے مفتی غلام رسول سامون کی قیادت میں چھتہ بل سرینگر جاکر متاثرہ کنبوں میں چاول ، آٹا،کمبل اور کچن کٹ اور بنیادی ضروریات کی چیزیں بطور امداد پیش کیں اور ان کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ۔ وفد نے رعناواری سرینگر جاکر ایک اور متاثرہ کنبے کو امدادی سامان فراہم کیا اور ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔اس موقعہ پر دارالخیر میرواعظ منزل نے یہ بات پھر واضح کی کہ کشمیری عوام اس حقیقت سے باخبر ہے کہ دارالخیر میرواعظ منزل اپنے قیام کی مدت سے لیکر آج تک برابر اپنے مخلصین کی مالی اور جنسی معاونت سے برا بر آفات کے دوران بلا امتیاز مذہب و ملت متاثرین کی حتی المقدور امداد اور بحالی کیلئے اپنی کوششوں میں مصروف عمل ہے۔ اس ضمن میں دارالخیر میرواعظ منزل نے اہل ثروت افراد سے ماضی کی طرح اس ادارے کی ہر ممکن مدد اور معاونت کی اپیل دہرائی ہے تاکہ امدادی کام جاری رکھے جاسکیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
غزہ پر اسرائیلی بمباری انسانیت کے ضمیر پر دھبہ: میرواعظ عمر فاروق
تازہ ترین
جموں میں محمد پرویز کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا اظہار افسوس، تحقیقات کا کیا مطالبہ
تازہ ترین
پونچھ میں ایل او سی پر زوردار دھماکہ: ایک جوان جاں بحق، جے سی او سمیت دو فوجی زخمی
پیر پنچال
جموں میں نوجوان کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت افسوسناک،عدالتی تحقیقات کا حکم دیا جائے: چودھری اعجاز احمد خان
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

کشمیریونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ اب منگل 29جولائی کو

July 24, 2025
تازہ ترینشہر نامہصفحہ اولکشمیر

ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگرمیں ڈاکٹروں کی ہڑتال، ایمرجنسی میں کام کرنے سے انکار، مریضوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا

July 24, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?