سرینگر/کنڈی والی بال چمپیئن شپ کے تیسرے روزکل دو میچ کھیلے گئے۔ پہلا میچ رڈبگ رائزنگ سٹارز اور نتنوسہ ۔بی ٹیموں کے درمیان ہوا، جو نتنوسہ۔ بی نے جیت لیا دوسرے میچ میں کرہامہ سٹارز نے لولاب ٹائیگرس کو شکست دی۔ یہ چمپیئن شپ فوجی چھاونی چکی گام کے اہتمام سے منعقد ہورہی ہے۔ میچ دیکھنے کیلئے تقریباً ڈیڑھ سو کے قریب شائقین موجود تھے۔