پونچھ//چکاں داباغ لائن آف کنٹرول پرآرپارتجارت کے سلسلے میں 37 ٹرک آرپارہوئے۔ حکام کی جانب سے دی گئی تفصیلات کے مطابق 30 ٹرک اس پارسے پاکستان گئے جبکہ 7ٹرک پاکستان کی طرف سے اس پار آئے ۔ذرائع کے مطابق ٹرک دوپہرکے وقت پرامن ماحول میں آرپارہوئے ۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account