سرینگر//وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے خوراک اور امور صارفین محکمے کے وزیر چودھری ذوالفقار علی کو محکمہ اطلاعات کا قلمدان سونپا ہے ۔ وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے انہیں تفویض اختیارات کے تحت ذوالفقار علی کو یہ عہدہ سونپا ہے اور ذوالفقار علی کے پاس خوراک ، امور صارفین اور شہری رسدات محکمے کا قلمدان بھی رہے گا ۔