Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

چنینی۔ ناشری ٹنل میں مسافر گاڑی پلٹ گئی بی ایس ایف اہلکارہلاک،کٹھوعہ حادثہ میںآفیسر فوت

Towseef
Last updated: July 7, 2024 12:36 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

محمد تسکین

بانہال // ہفتے کی صبح جموں سرینگر قومی شاہراہ پر واقع ساڑھے آٹھ کلومیٹر لمبے چنینی۔ ناشری ٹنل کے اندر پیش آئے سڑک کے ایک حادثے میں ایک بی ایس ایف اہلکار اس وقت ہلاک ہوگیا جب مسافروں سے بھری ایک تیز رفتار زائیلو گاڑی ٹنل کے اندر پلٹ گئی۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ زائیلو گاڑی نمبر JK-01T/ 7905 وادی کشمیر سے جموں کی طرف جارہی تھی اور تیز رفتار کی وجہ سے ڈرائیور سپنا قابو کھو بیٹھا اور گاڑی زوردار طریقے سے ٹنل کے اندر پلٹ گئی۔ انہوں نے کہا کہ اس میں سوار دیگر مسافر معمولی چوٹوں کے ساتھ بچ نکلے ہیں۔ پولیس نے مرنے والے بی ایس ایف اہلکار کی شناخت 30 سالہ امیت کمار شکلا ولد اوپیندر شکلا سکنہ ریاست جھارکھنڈ کے طور کی ہے اور بارڈر سیکورٹی فورس کی 26 ویں بٹالین سے وابستہ تھا اور چھٹی پر گھر جا رہا تھا۔مہلوک اہلکارکی لاش کو کمیونٹی ہیلتھ سینٹر چنینی منتقل کیا گیا جہاں سے پولیس کی نگرانی میں ضروری لوازمات کے بعد لاش کو اپنے آبائی علاقے کی طرف بھیجا جا رہا ہے۔ پولیس نے کیس درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔ادھربی ایس ایف ترجمان نے کہا کہ کٹھوعہ ضلع کے راجباغ علاقے میں ایک گاڑی سڑک سے پھسل کر حادثے کی شکار ہوئی جس دوران ہماچل پردیش کے رہنے والے اے ایس آئی پرشوتم سنگھ ا اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ ان کے دو ساتھیوں کو بچا لیا گیا ۔ انہوں نے بتایا کہ سنگھ کار چلا رہا تھا جب وہ جسروٹا سے راج باغ جاتے ہوئے گاڑی پر سے کنٹرول کھو بیٹھا۔انہوں بتایا کہ بچائو کارورائی میں بی ایس ایف کے دو اہلکاروں کی جان بچانے میں کامیاب ہو گئے لیکن سنگھ کو نازک حالت میں پایا گیا اور اسے ہسپتال بھیجا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار ددیا ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

عیدالاضحی کے پیش نظر بازاروں میں چہل پہل

June 6, 2025
خطہ چناب

بی ڈی او آفس تریگام نے عالمی یوم ماحولیات کو شجرکاری اور صفائی مہم کے ساتھ منایا

June 6, 2025
خطہ چناب

ہمبل، ڈوڈہ میں ایک کامیاب شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025
خطہ چناب

عالمی یوم ماحولیات پر گول میں صفائی و شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?