Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

چندرابابو کی دریا کے کنارے واقع قیامگاہ کو منہدم کرنے سی آر ڈی اے کی تیاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 29, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
امراوتی//کیپٹل ریجن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی آر ڈی اے ) سابق وزیراعلی چندرابابونائیڈو کی قیامگاہ سے متصل واقع پرجاویدیکا کانفرنس ہال کو منہدم کرنے کے بعد دریا کے قریب نائیڈو کی قیامگاہ کو منہدم کرنے کی تیاری کررہا ہے اور اس نے اس سلسلہ میں جمعہ کو نوٹس جاری کردی ہے ۔ زونل اسسٹنٹ ڈائرکٹر نریندر ریڈی کی زیرقیادت سی آر ڈی اے کے عہدیدار جمعہ کی صبح نائیڈو کی قیامگاہ پہنچے اور عمارت کے مالک ایل رمیش کو نوٹس حوالے کی۔ سابق وزیراعلی و اے پی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چندرابابونائیڈو گزشتہ تین برسوں سے دریا کے کنارے واقع اس مکان میں قیام پذیر ہیں۔ عہدیداروں نے نائیڈو کی قیامگاہ کے اصل باب الداخلہ پر بھی نوٹس جچسپاں کردی۔ سی آر ڈی اے کے عہدیداروں نے مالک مکان’ صنعت کار ایل رمیش کو اس عمارت کو خالی کرنے کے لئے ایک ہفتہ کا وقت دیا۔ اگر ایک ہفتہ کے اندر مالک مکان کوئی جواب نہیں دیتے ہیں تومکان جس میں چندرابابونائیڈو قیام پذیر ہیں’منہدم کردیا جائے گا۔ سی آرڈی اے کے عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔ واضح رہے کہ یہ مکان دریائے کرشنا سے چند میٹر کی دوری پر واقع ہے ۔ سی آر ڈی اے کا کہنا ہے کہ دریا کے پانی سے 100میٹر کے اندر کسی بھی عمارت کو تعمیر نہیں کیا جانا چاہئے ۔ اسی دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیر وتلگودیشم کے لیڈر وائی رام کرشنوڈو نے کہا کہ جب متحدہ آندھراپردیش کے وزیراعلی راج شیکھرریڈی (موجودہ وزیراعلی جگن موہن ریڈی کے والد) تھے تو اس وقت اس مکان کی تعمیر کی اجازت دی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ دریا کا تحفظ کرنے والے ادارہ نے بھی اس کے مالک ایل رمیش کو دریا کے کنارے مکان کی تعمیر کی اجازت دی تھی۔ انہوں نے کہا کہ جب یہ تعمیر کی گئی تھی تو اس وقت سی آر ڈی اے نہیں تھا۔ سابق وزیر نے اس مکان کو منہدم کرنے کے لئے جاری کردہ نوٹس کو مخاصمت کی کارروائی قرار دیا۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا بھر میں جاری تنازعات تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتے ہیں: نتن گڈکری
تازہ ترین
سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل
تازہ ترین
پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
تازہ ترین
ٹھٹھارکہ گول میں 22سالہ نوجوان کی پرُاسرار حالت میں نعش برآمد
تازہ ترین

Related

برصغیر

شیاما پرساد مکھرجی کی کوششوں سے کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ بنا: شاہ

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?