سرینگر//جموں وکشمیر محکمہ سیاحت ریاست کے سیاحتی سیکٹر کو بڑھاوا دینے اور پکوان ، آرٹ اور کرافٹ کو مقبو ل بنانے کے سلسلے میں چینئی ٹریڈ سینٹر نندام باکم میں منعقدہ دوروزہ ” ڈسکور انڈیا ٹریول ایکسپو “ میں حصہ لے رہا ہے ۔ڈپٹی ڈائریکٹر ٹورازم کشمیر پیرزادہ ظہور کے ہمراہ ایم ڈی اینڈ سی ای او سوانسن گروپ آف کمپنیز ، ایس سوانسن نے دور وزہ ٹریول ایکسپو کا افتتاح (بقیہ صفحہ 8 پر: سیاحتی مصنوعات)