Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

چمپینز ٹرافی کے فائنل سے پہلے پاکستانی اور انڈین ٹوئٹر پر مدِمقابل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 17, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
لاہور//چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میچ میں انڈیا کی بنگلہ دیش پر جیت کے بعد ہی ٹویٹر پر بحث ہونے لگی جس میں بھارت اور پاکستان کے درمیان اتوار کو ہونے والے فائنل میچ کے بارے میں بھی لوگ تبصرے کرنے لگے۔پاکستان کے کرکٹر شاہد آفریدی نے اپنی ایک ٹویٹ میں لکھا: 'بھارت نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اب کرکٹ کے سب سے بڑے میچ کا انتظار ہے۔ پاکستان کی ٹیم اپنا تحمل برقرار رکھے اور فوکس ہوکر کھیلے۔ بس ایک اور جیت۔'وقاص امجد نے آفریدی کی ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا: 'اس بار انشاء￿  اللہ جیت پاکستان کی ہوگی۔ پاکستانی ٹیم پورے اعتماد سے پر ہے جبکہ بھارتی ٹیم حد سے زیادہ اعتماد کا شکار ہوچکی ہے۔'سندیپ نام کے ٹویٹر صارف نے لکھا: 'پاکستان میں اچانک پرانے ٹی وی سیٹ کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے تاکہ وہ انڈیا سے شکست کے بعد توڑنے کے کام آئیں۔'سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ نے ٹویٹ کیا: 'اچھی کوشش کی پوتے۔ سیمی فائنل تک پہنچنے کے لیے بہترین کوششیں کیں۔ گھر کی ہی بات ہے۔ فادرز ڈے پر بیٹے کے ساتھ فائنل ہے۔ مذاق کو سنجیدہ مت لیجیے گا۔'سہواگ کی اس ٹویٹ سے جہاں بہت سے لوگوں نے لطف اٹھایا تو بہت سے افراد انھیں یہ مشورہ بھی دیتے نظر آئے کہ اتنے بڑے کرکٹر کی جانب سے اس طرح کا تبصرہ زیب نہیں دیتا ہے۔بروکین کرکٹ کے ٹوئٹر ہینڈل سے لکھا گیا: 'چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ میں انڈین ٹیم سب سے زیادہ بار فائنل میں پہنچنے والی ٹیم ہے۔‘فلم اداکارہ تاپسی پنّوں نے لکھا ہے: 'انڈیا اور پاکستان کے داؤ پیچ سے زیادہ میں اس بات سے جوش میں ہوں کہ جس ملک نے ان دونوں کو کرکٹ کھیلنا سکھایا وہیں پر دونوں فائنل میچ کھیلنے جا رہے ہیں۔'دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے نقلچی اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا گیا: 'اب انڈین ٹیم کو ایک پریس کانفرنس کرکے بنگلہ دیش پر اپنی جیت کے ثبوت پیش کرنے چاہییں۔'سیمی فائنل میں انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی اور بلے باز روہت شرما کی اچھی بیٹنگ کی بھی خوب تعریفیں ٹویٹر پر جاری رہیں۔روہت شرما نے ناٹ آؤٹ 123 رنز بنائے جبکہ وراٹ کوہلی نے 96 رنز بنائے۔یوگیشور ماتھر نام کے ٹوئٹر ہینڈل سے لکھا گیا: 'روہت اور کوہلی بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کو ان کی صحیح جگہ دکھا رہے ہیں، وہ ہے باؤنڈری کے باہر کی جگہ۔'سندیپ گوئل نے لکھا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے کہ روہت اور کوہلی میں میچ کے دوران چوکے لگانے کا مقابلہ چل رہا ہو۔سیپی شرما 94 کے ٹوئٹر ہینڈل سے لکھا گیا کہ 8،000 رن بنانے کے لیے وراٹ کوہلی کو مبارکباد، کسی بھی کھلاڑی سے زیادہ تیزی سے انھوں نے یہ رنز بنائے ہیں، صرف 175 اننگز میں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لورن میں آسمانی بجلی گرنے سے 10بھیڑیں ہلاک
پیر پنچال
بغیر اجازت انشورنس کٹوتی و صارفین کیساتھ مبینہ غیر اخلاقی رویہ بدھل میں جموں و کشمیر بینک برانچ ہیڈ کے خلاف لوگوں کاشدیداحتجاج
پیر پنچال
انڈر 17کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی | ہائرسیکنڈری اسکول منڈی نے کامیاب کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی
پیر پنچال
نوشہرہ سب ڈویژن میں پانی کی شدید قلت،لوگ محکمہ کیخلاف سراپا احتجاج شیر مکڑی کے لوگوں نے ایگزیکٹیو انجینئر کے سامنے شکایت درج کروائی
پیر پنچال

Related

سپورٹس

انڈین پریمئر لیگ کا فائنل آج بنگلور واور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی خطاب جیتنے کیلئے میدان میں اُتریں گی

June 2, 2025
سپورٹس

میکسویل کا ونڈے کرکٹ کو خیرباد

June 2, 2025
سپورٹس

اسٹورٹ براڈ جنوبی افریقہ کے کنسلٹنٹ کوچ مقرر

June 2, 2025
سپورٹس

ڈی گوکیش نے عالمی نمبر ایک میگنس کارلسن کو شکست دی

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?