Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

چمپئنز ٹرافی2017

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 27, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
نئی دہلی// ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے نظم و نسق سے متعلق مسائل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے 25 اپریل تک ٹیمیں اعلان کرنے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کا سبب بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو دے دیا ہے ۔  انگلینڈ اینڈ ویلز میں یکم جون سے شروع ہونے جا رہی آٹھ ممالک کی چیمپئنز ٹرافی کیلئے ہندستان کو چھوڑ کر باقی تمام سات ممالک نے اپنی اپنی ٹیموں کا اعلان مقررہ وقت سے پہلے ہی کر دیا ہے ۔ بی سی سی آئی افسر نے کہا کہ ہندستان کی ٹیم کا اعلان نہ کر پانے کے پیچھے کئی اہم وجوہات ہیں۔  انہوں نے کہا کہ ہندستانی بورڈ کے سیکرٹری امیتابھ چودھری اور چیف آپریٹنگ آفیسر راہل جوہری اسی ہفتے آئی سی سی کے اجلاس میں حصہ لینے والے ہیں جبکہ ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی انڈین پریمیئر لیگ میں کھیل رہے ہیں اور ٹیم کو منتخب کرنے کے لئے فی الحال نہیں آ سکتے ہیں۔   بورڈ افسر نے کرک انفو سے کہا "ہم نے آئی سی سی کو ٹیم کے اعلان میں تاخیر کی وجہ بتا دی ہے اور ساتھ ہی یقین دلایا کہ ہم جلد ہی اس کا اعلان کر دیں گے ۔  ہندستانی بورڈ کو آئی سی سی کی 25 اپریل کی مقررہ معیادتک ہی اپنی ٹیم کا اعلان کرنا تھا لیکن بورڈ نے اس تاریخ کو ٹیم کا اعلان نہیں کیا۔ بی سی سی آئی کے ٹیم کا اعلان نہ کرنے کے پیچھے یہ بھی سمجھا جا رہا ہے کہ یہ قدم آمدنی میں بہتری کی مانگ کو لے کر ناراضگی بھی ہو سکتی ہے اور مطالبہ نہ مانے جانے پر وہ چیمپئنز ٹرافی سے نام واپس لے سکتا ہے ۔  غور طلب ہے کہ عالمی تنظیم نے 'بگ تھری' انڈیا ، آسٹریلیا اور انگلینڈ کرکٹ بورڈز کو دیئے جانے والے سب سے زیادہ آمدنی کے ماڈل میں تبدیلی کی تجویز دی ہے جس سے بی سی سی آئی کی حصہ داری 57 کروڑ ڈالر سے کم ہو کر 29 کروڑ ڈالر تک ہوجائے گی۔   اس ہفتے آئی سی سی کی ہونے والی میٹنگ میں اس معاملے پر اہم فیصلے ہو سکتے ہیں۔ ہندستان مسلسل اس مالیاتی ماڈل کی شدید مخالفت کر رہا ہے کیونکہ وہ دنیا کا سب سے امیر کرکٹ بورڈ ہے جس کی مجموعی آمدنی میں سب سے زیادہ شیئر بھی ہیں۔ اس سے پہلے یہ خبریں بھی سامنے آئی تھیں کہ آئی سی سی نے ہندستانی بورڈ کو منانے کے لئے اس آمدنی کو 10 کروڑ ڈالر بڑھانے کی تجویز دی تھی جسے بی سی سی آئی نے ٹھکرا دیا تھا۔  آئی سی سی بورڈ کی میٹنگ بدھ اور جمعرات کو ہوگی جس میں مجوزہ تبدیلیوں پر بحث کی جائے گی۔ یہ تبدیلی آئین کے مسودے کا حصہ ہے جس میں آمدنی ماڈل، نظم و نسق وغیرہ پر بحث ہونی ہے ۔ دلچسپ یہ ہے کہ بی سی سی آئی کی آمدنی میں کمی کی یہ تجویز بورڈ کے ہی سابق صدر ششانک منوہر کی تجویز ہے ۔  اگرچہ بی سی سی آئی افسر نے صاف کہا ہے کہ ہندستان کی فی الحال چیمپئنز ٹرافی سے ہٹنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے . انہوں نے کہا "اگر ہم ہٹتے ہیں تو ہمیں ایم پی اے کو توڑنا ہو گا جو ایک قانونی ذمہ داری ہے ۔اس کے لیے ہمیں سی او سے بھی بات کرنی ہوگی. آپ دھمکی دے سکتے ہیں لیکن اس کے لیے تحریری کارروائی کرنی ہوگی. " آئی سی سی کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لینے والی تمام آٹھ ٹیموں نے ایم پی اے پر دستخط کئے ہیں اور انہیں 25 مئی سے پہلے اپنی ٹیموں کی معلومات دینی ہوگی. اس سپورٹ پیریڈ تک ٹیمیں پریکٹس میچ کھیلیں گی جبکہ اہم ٹورنامنٹ ایک جون سے شروع ہو گا. 25 مئی تک تمام اعلان ٹیموں میں تبدیلی کی جا سکتے ہیں لیکن اس کی اجازت تکنیکی کمیٹی دے گی۔ (یو این آئی)
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

سپورٹس

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں

July 3, 2025
سپورٹس

بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے

July 3, 2025
سپورٹس

پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا

July 3, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?