Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

چمپئنز ٹرافی میں ناقابل شکست کارکردگی بی سی سی آئی نے ہندوستانی ٹیم کو سراہا

Mir Ajaz
Last updated: March 10, 2025 9:39 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

ممبئی/بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے پیر کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں ہندوستانی ٹیم کی شاندار جیت پر مبارکباد دی۔ بی سی سی آئی نے ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما کی تعریف کی اور کہا کہ ان کی مثالی قیادت اور حکمت عملی نے ٹیم کو اس تاریخی کارنامے کو حاصل کرنے میں مدد دینے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ کپتان روہت کی متاثر کن اور مثالی قائدانہ صلاحیتوں نے ہندوستان کی فاتحانہ مہم میں فیصلہ کن کردار ادا کیا ہے ۔ انہوں نے ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کے کردار کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان کے نڈر انداز اور حکمت عملی نے اس فاتح ٹیم کو ہدف حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے اس بے مثال کامیابی پر کھلاڑیوں، کوچنگ اسٹاف، سپورٹ اسٹاف اور سلیکشن کمیٹی کو مبارکباد دی۔بی سی سی آئی کے صدر راجر بنی نے کہا، ‘‘گزشتہ سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی کامیابی کے بعد یہ جیت ہندوستانی کرکٹ کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے ۔ ایک اور عالمی ٹورنامنٹ پر غلبہ حاصل کرنا اور چیمپئنز ٹرافی جیتنا ایک غیر معمولی کامیابی ہے ۔ ٹیم نے بے مثال مستقل مزاجی اور کردار کے ساتھ کھیلا ہے میں کپتان روہت شرما، ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر اور پوری ٹیم کو ان کی تاریخی کامیابی پر مبارکباد دیتا ہوں۔ روہت کی ٹی20 اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی دونوں خطاب جیتنے سے انہیں ہندوستان کے بہترین اور سب سے کامیان کپتانوں میں شامل کردیا اور ان کی قیادت میں ٹیم مزید مضبوط ہوئی ہے ۔ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا، “آئی سی سی کا ٹائٹل جیتنا ہمیشہ ایک خاص کامیابی ہوتی ہے اور اس ٹیم نے اسے متاثر کن انداز میں حاصل کیا ہے ۔ تجربہ اور جوانی کی توانائی کا ہموار امتزاج قابل ذکر رہا ہے اور یہ جیت ہندوستانی کرکٹ کی آنے والی نسلوں کے لیے ایک تحریک ہوگی۔یواین آئی

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
13جولائی کی سرکاری چھٹی کو جلد بحال کرایا جائے گا: تنویر صادق
تازہ ترین
سَمسَن، بڈگام میں موبائل نیٹ ورک غائب، طلباء شدید مشکلات سے دوچار
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دسواں قافلہ روانہ
برصغیر
وزیر صحت سکینہ اِیتو کا بدھل اور سرنکوٹ اسمبلی حلقوں میں شعبہ صحت کے منظرنامے کا جائزہ ماہر ڈاکٹروں کی کمی پر سخت اظہارِ تشویش
جموں

Related

سپورٹس

کشمیر ونیورسٹی میں معذور طلبا کیلئے خصوصی میراتھن تقریب کا انعقاد

July 10, 2025
سپورٹس

کلب ورلڈ کپ رئیل میڈرڈ کو پچھاڑ کر پی ایس جی فائنل میں

July 10, 2025
سپورٹس

ایم سی سی میوزیم میں سچن ٹنڈولکر کے پورٹریٹ کی نقاب کشائی

July 10, 2025
سپورٹس

سخی سرور کا صدیوں پرانا تین روزہ’ میلہ‘ سخی میدان میں شروع کُشتی، پتھر اٹھانے اور مختلف سٹالوں نے میلے کی رونق بڑھا دی

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?