Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

چمپئنز ٹرافی:پاکستان کے سامنے جنوبی افریقہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 7, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 برمنگھم//ہندوستان کے خلاف شرمناک شکست کے بعد غمگین دکھائی دے رہی پاکستانی ٹیم بدھ کو اسی میدان پر آئی سی سی چمپئنز ٹرافی گروپ بی کے اپنے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کے ایک اور مشکل چیلنج کا سامنا کرنے اترے گی۔ ہندستان نے پاکستان کو ٹورنامنٹ کے پہلے ہی میچ میں 124 رنز کے بڑے فرق سے شکست دی تھی۔ وہیں جنوبی افریقہ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف 96 رنز کی فتح کے ساتھ اپنا کھاتہ کھول دیا ہے اور سیمی فائنل کے لئے اپنی پوزیشن مضبوط بنانے کے لحاظ سے پاکستان پر جیت اس کے لئے اہم ہو گی جو فی الحال گروپ بی میں آخری نمبر پر ہے ۔اس گروپ میں گزشتہ چمپئن ہندستان اور جنوبی افریقہ ہی دو مضبوط ٹیمیں ہیں۔ پاکستانی ٹیم کے لئے اس کے کھلاڑیوں کی خراب فٹنس بھی بڑا مسئلہ ہے اور چمپئنز ٹرافی میں ایک میچ کے بعد ہی اس کے تیز گیند باز وہاب ریاض ٹخنے کی چوٹ کی وجہ سے باقی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔وہاب نے ہندستان کے خلاف 8.4 اوور میں 87 رن لٹائے تھے اور گزشتہ میں بلے بازی کے لیے بھی نہیں اترے تھے ۔ان کی جگہ ٹیم کے پاس اب فاسٹ بولر جنید خان یا آل راؤنڈر فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کرنے کا اختیار ہوگا۔ اس کے علاوہ کئی اور بلے باز بھی میچ میں کرمپ کی وجہ سے پریشان نظر آئے ۔خود کوچ مکی آرتھر نے مانا کہ ان کے کھلاڑی منصوبوں کو میدان پر لاگو ہی نہیں کر پا رہے ہیں۔ بمشکل ہی چمپئنز ٹرافی کے لیے کوالیفائی کر سکی پاکستانی ٹیم کو اگر اپنی امیدیں برقرار رکھنی ہیں تو اسے کھیل کے ہر شعبہ میں جامع بہتری کرنا ہوگی ۔ اظہر علی، محمد حفیظ، شعیب ملک، کپتان سرفراز اچھے بلے باز ہیں۔اگرچہ گزشتہ میچ میں اظہر کے علاوہ باقی بلے بازوں نے مایوس کیا۔گیند بازوں میں محمد عامر، عماد وسیم، حسن علی، شاداب خان اچھے کھلاڑی ہیں۔گزشتہ میچ میں خان 10 اوور میں 52 رن پر ایک وکٹ لے کر پاکستانی ٹیم کے سب سے زیادہ کفایتی بولر رہے تھے ۔ٹیم کو کفایتی بولنگ کے ساتھ فیلڈنگ میں بھی بہتری کی ضرورت ہے کیونکہ اس کے فیلڈرز نے گزشتہ میچ میں یوراج اور وراٹ جیسے خطرناک بلے بازوں کے کیچ ڈراپ کئے تھے ۔  جنوبی افریقہ کی ٹیم دوسری جانب اچھی حالت میں ہے ۔سری لنکا کے خلاف میچ میں اس کے بلے بازوں اور گیند بازوں نے اچھا مظاہرہ کیا۔ہاشم آملہ اس میچ میں 103 رنز کی زبردست سنچری کھیل کر کامیاب رہے تھے ۔وہیں فاف ڈو پلیسس، اے بی ڈیولیرس، ڈیوڈ ملر اور جے پی ڈومنی کے طور پر اس کے پاس اچھے بلے باز ہیں۔ گیند بازوں میں کیگسو ربادا اس کے سب سے زیادہ کامیاب کھلاڑی ہیں جنہوں نے انگلینڈ کے خلاف پریکٹس سیریز میں بھی سب سے زیادہ وکٹ نکالے تھے ۔تجربہ کار عمران طاہر نے گزشتہ میچ میں 27 رن پر چار وکٹ کی بہترین بولنگ کی تھی۔مورن مورکل، وائنے پارنیل اور کرس مورس بھی اس کے بولنگ آرڈر کی طاقت ہیں اور پاکستان کی خراب بلے بازی کو تباہ کرنے کی ذمہ داری ان پر رہے گی۔یواین آئی 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لورن میں آسمانی بجلی گرنے سے 10بھیڑیں ہلاک
پیر پنچال
بغیر اجازت انشورنس کٹوتی و صارفین کیساتھ مبینہ غیر اخلاقی رویہ بدھل میں جموں و کشمیر بینک برانچ ہیڈ کے خلاف لوگوں کاشدیداحتجاج
پیر پنچال
انڈر 17کھیل مقابلوں میں شاندار کارکردگی | ہائرسیکنڈری اسکول منڈی نے کامیاب کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی
پیر پنچال
نوشہرہ سب ڈویژن میں پانی کی شدید قلت،لوگ محکمہ کیخلاف سراپا احتجاج شیر مکڑی کے لوگوں نے ایگزیکٹیو انجینئر کے سامنے شکایت درج کروائی
پیر پنچال

Related

سپورٹس

انڈین پریمئر لیگ کا فائنل آج بنگلور واور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی خطاب جیتنے کیلئے میدان میں اُتریں گی

June 2, 2025
سپورٹس

میکسویل کا ونڈے کرکٹ کو خیرباد

June 2, 2025
سپورٹس

اسٹورٹ براڈ جنوبی افریقہ کے کنسلٹنٹ کوچ مقرر

June 2, 2025
سپورٹس

ڈی گوکیش نے عالمی نمبر ایک میگنس کارلسن کو شکست دی

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?