Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

چمبا میں بس حادثہ، 14 ہلاک 17 زخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 20, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 دہرہ دون//اتراکھنڈ کے ٹہری میں جمعرات کی صبح اتراکھنڈ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی ایک بس گہری کھائی میں گرنے سے چودہ افراد ہلاک اور سترہ دیگر زخمی ہوگئے ۔ چھ زخمیوں کو نازک حالت میں ہیلی کاپٹر سے رشی کیش ایمس منتقل کردیا گیا ہے ۔سرکاری ذرائع کے مطابق یہ حادثہ ٹہری بلاک کے چمبا دھراسو روڈ پر کرگنی گاوں کے نزدیک ہوا۔ ٹہری کے ضلع ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی افسر برجیش بھٹ کے مطابق ریاستی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی ایک بس اترکاشی سے رشی کیش جارہی تھی ۔ بس جیسے ہی چمبا دھراسو روڈ پر کرگنی کے نزدیک پہونچی تو ڈرائیور نے کنٹرول کھو دیا جس کی وجہ سے بس بے قابو ہوکر ڈھائی سو میٹر گہری کھائی میں جاگری۔ضلع ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بتایا کہ بس میں اکتیس افراد سوار تھے ۔ بس کے کھائی میں گرتے ہی تیرہ لوگوں کی موقع پر ہی دردناک موت ہوگئیاور اٹھارہ دیگر زخمی ہوگئے ۔ ان میں سات کی حالت نازک ہے ۔ جن میں سے چار لوگوں کو ہیلی کاپٹر سے ایمس رشی کیش لے جایا گیا ہے اور دیگر تین کو لانے کی تیاری کی جارہی ہے ۔مسٹر بھٹ کے مطابق موقع پر راحت اور بچاو کام مکمل کرلیا گیا ہے ۔ ایک لاش کی تلاش کی جارہی ہے ۔ لاشوں کا پنچنامہ کردیا گیا ہے اور اس کے بعد پوسٹ مارٹم کی کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق حادثہ کی اطلاع ملتے ہی سب سے پہلے آس پاس کے گاوں والے جائے حادثہ پر پہنچے اور راحت او ربچاو کا کام شروع کردیا۔ پولیس اور انتظآمیہ کے ساتھ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی ۔ ضلع مجسٹریٹ سونیکا اور ایس ایس پی وملا گنجل نے موقع پر جاکر راحت اور بچاو کی ذمہ داری سنبھالی۔وزیر اعلی ترویندر سنگھ راوت نے زخمیوں کے لئے ہیلی کاپٹر کا فوراً انتظام کرنے کا حکم دیا اور ضلع مجسٹریٹ کو حادثہ میں زخمیوں کو ہر ممکن مدد کی ہدایت دی۔وزیر اعلی نے اس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ حکومت نے ہلاک ہونے والوں کے رشتہ داروں کو دود و لاکھ روپے اور زخمیوں کو پچاس پچاس ہزار روپے معاوضہ دینے کا بھی اعلان کیا۔گورنر کرشن کانت پال نے بھی اس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔یو این آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

برصغیر

اترپردیش میں صفرانکم ٹیکس دکھانے والوں کیخلاف کارروائی کئی مقامات پرانکم ٹیکس کے چھاپے،3500سے زیادہ گھیرے میں

July 16, 2025
برصغیر

ہماچل میں طوفانی بارشوں سے تباہی | 106 افراد ہلاک، 1000 کروڑ کا نقصان

July 16, 2025
برصغیر

مانسون پارلیمانی اجلاس | حکومت8سے زیادہ بل پیش کرے گی | اپوزیشن کی مرکز کو گھیرنے کی تیاریاں

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں رُکن پارلیمان روح اللہ مہدی کا کشمیر کیلئے براہ راست ریل رابطے کا مطالبہ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?