Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

چلی کے کوچ گاریکا مستعفی

Mir Ajaz
Last updated: June 11, 2025 10:05 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

الآلٹو (بولیویہ)/بولیویہ کے ہاتھوں شکست کے بعد چلی کی فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرنے کی امیدیں ختم ہونے کے بعد چلی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ریکارڈو گاریکا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔منگل کے روز کھیلے جانے والے میچ میں بولیویہ کے ہاتھوں 2-0 سے شکست کے بعد چلی کی فیفا ورلڈ کپ 2026 میں کھیلنے کی امیدیں ختم ہو گئی ہیں۔ایل آلٹو کے میونسپل اسٹیڈیم میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریکارڈو گاریکا نے کہا، “ہم نے کوچنگ اسٹاف کے ساتھ مل کر فیصلہ کیا اور ہم نے کھلاڑیوں سے کہا کہ اس طرح کے حالات کو کم کرنا چاہتے ہیں، ہم کو نتائج نہیں ملے ۔ کوئی نہیں چاہتا تھا کہ چلی ایسی صورتحال سے دوچار ہو۔ یہ میرے تجربے اور کریئر کے لحاظ سے بڑا دھچکا ہے ۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ایئر انڈیا کی بدقسمت پرواز احمد آباد میں گرکر تباہ||۔250 سے زائدافراد کی ہلاکت طیارے میں کیبن کریو کے 12ارکان سمیت 242مسافر سوار تھے
صفحہ اول
ایک مسافر زندہ بچ گیا: پولیس
صفحہ اول
ٹنل کے پار6اضلاع میں ہیٹ ویو برقرار||پارہ 40سے اوپر سرینگر میں درجہ حرارت34.2 ڈگری ریکارڈ
کشمیر
محکمہ تعلیم کی گائیڈ لائنز
کشمیر

Related

سپورٹس

کلب ورلڈ کپ میں بڑے ناموں کی شرکت مباپے ، میسی اور راموس حصہ لینگے

June 12, 2025
سپورٹس

پونٹنگ نے ویبسٹر کی تعریف کی

June 12, 2025
سپورٹس

ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ :ہندوستان کو ارجنٹائن سے شکست کا سامنا

June 12, 2025
سپورٹس

رومانیہ نے قبرص کو 2-0 سے شکست دی

June 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?