Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

چلہ کلاں میں پہلی بار کُھل کر دھوپ کھلِی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 14, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر+بانہال// ٹنل کے آر پار ہوئی درمیانہ درجے سے لیکر بھاری برفباری کے بعدتوار کی صبح وادی کشمیر میں موسمی صورتحال میں خوشگوار تبدیلی دیکھنے کو ملی۔ اس دوران 16گھنٹوں سے شاہراہ پر درماندہ سینکڑوں گاڑیوں کو اپنی اپنی منزل کی طرف روانہ کیا گیا۔ وادی میںاتوار کودن بھر کھلی دھوپ رہی ، جس سے لوگوں نے قدرے راحت محسوس کی ۔ ۔محکمہ موسمیات نے اگلے کچھ روز تک وادی میں موسم خشک رہنے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں کم سے کم درجہ حرارت میں گراوٹ آئے گی۔ حالیہ برف کی وجہ سے وادی اور لداخ خطوں میں سردی کا زور بھی ٹوٹ گیا ہے اور کم سے کم درجہ حرارت میں بھی قدر ے بہتری دیکھنے کو ملی۔ محکمہ کے ترجمان کے مطابق سنیچر اور اتوار کی درمیانی رات سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت 0.4ڈگری سلسیش ریکارڈ گیا گیا ۔پہلگام میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.8 ، گلمرگ میں منفی9، قاضی گنڈ میں منفی9 0.، کپوارہ میں منفی 1.5اور کوکرناگ میں منفی 3.3ڈگری سلسیش ریکارڈ گیا گیا ۔لداخ خطے کے قصبہ لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی6.4 اور،دراس میں منفی9.7ڈگری درج کیا گیا۔ادھربرفباری اور پھسلن کی وجہ سے16 گھنٹوں کے بعد شاہراہ ٹریفک کیلئے دوبارہ بحال کی گئی۔شاہراہ پر واقع جواہر ٹنل کے دونوں طرف سنیچر کی شام سے  برفباری کی وجہ سے بند کئے گئے ٹریفک کو اتوار کی صبح دوبارہ بحال کیا گیا ۔ اس دوران جموں اور سرینگر سے کسی بھی قسم کے ٹریفک کو شاہراہ پر چلنے کی اجازت نہیں تھی۔ شام دیر گئے تک تقریباً تمام درماندہ ٹریفک ٹنل پار کرکے اپنی اپنی منزلوں کی طرف رواں ہوچکا تھا۔ ڈی ایس پی ٹریفک  بانہال پردیپ سنگھ سین نے کشمیرعظمیٰ کو بتایا کہ سنیچر کی شام جواہر ٹنل کے دونوں طرف ہوئی برفباری سے پیدا ہوئی سلپ کے بعد جموں سے وادی کشمیر کی طرف آنے والے مال بردار ٹریفک کو احتیاطی طور بانہال ، رامسو ، رامبن اور ادہمپور کے درمیان مختلف مقامات پر روک دیا گیا تھا اور اتوار کی صبح صاف اور کھلی دھوپ کے ساتھ ہی شاہراہ کو صاف کرکے اس پر ٹریفک کو دوبارہ بحال کیا گیا۔  انہوں نے کہا کہ سنیچر کی شام سے پندرہ سو سے زائید مال بردار ٹرک درماندہ ہوکر رہ گئے تھے اور انہیں اتوار کی شام تک تقریبا تمام درماندہ  ٹریفک ٹنل پار کر چکا تھا ۔ انہوں نے کہا شاہراہ کی حالت ٹھیک رہنے کی صورت میں پیر کے روز وادی سے جموں کی طرف ٹریفک کو چلنے کی اجازت ہوگی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?