Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

چلو دلدار چلو افسانہ

Mir Ajaz
Last updated: August 31, 2024 11:34 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

جبیں نازاں

ٹیلی ویژن سیٹ آن تھا، بریکنگ نیوز آرہی تھی ۔
تمام ممالک کے سر براہان اور ان کا عملہ بشمول اس خطے کے تمام امیر البحر ہجرت پہ آمادہ۔
ناظر نے سوچا _کہاں جارہے ہیں یہ لوگ۔۔۔۔؟
فلیش نیوز آئی، چاند پہ بسنے جارہے ہیں
کیوں۔۔۔۔۔۔؟ناظر کے دماغ میں سوال ابھرا ۔
دوسری فلیش نیوزکیونکہ نظام شمسی کا یہ سیارہ ۔۔ناکارہ ہوچکا ہے ۔
“مطلب ؟”
“۔۔کہ اب رہنے کے قابل نہیں ۔۔۔۔۔کہیں جائے اماں نہیں۔۔۔۔امن و امان غارت ۔۔۔۔”
بد امنی کس نے پھیلائی۔۔۔؟
ناظر نے اینکر سے یوں پوچھا کہ جیسے وہ اس کے روبرو ہو۔ اینکرروبرو تو تھا لیکن مصنوعی برقی تر سیل کے توسط سے۔
ناظر کے دماغ میں ایک لفظ بجلی کی سرعت ہے کوندا
“دہشت گرد”۔۔۔۔۔
اتنےسارے نت نئےاسلحے کس دن کے لئے بناگئے۔۔؟اور نہ جانے کون کون سے بم۔۔۔یہ کس دن کام آئیں گے؟ہلاک کرو” دہشت گرد کو۔۔۔۔۔۔۔”
ٹی ،وی اسکرین پہ دہشت گرد نمودار ہوتاہے۔سائز 4 قطر سے بھی چھوٹا۔۔جس کی شکل دھتورے کےپھل کی طرح گول اور خاردار ۔۔۔رنگ بدلتا ہوا کبھی سرخ کبھی بلیو۔۔۔دیکھتے دیکھتے پورے ٹی ،وی اسکرین پہ پھیل گیا۔۔۔ٹی ،وی اسکرین سے باہر نکل پڑا تو۔۔۔؟
یہ دہشت گرد مجھے بھی نگل لے گا۔
ناظر کی گھگھی بندھ گئ۔۔خوف و دہشت سے اس کی آنکھیں کھل گئیں-
اس نے خود کو آئیسو لیشن وارڈ میں پایا۔۔ارد گرد نظریں گھمائیں۔۔گھبراہٹ اور بےچینی حد سے سوا۔۔۔۔دھڑکن تیز ہوئی ۔۔۔۔یہ پسینہ میں تر بہ تر ۔۔۔
اور پھر دل نے دھڑکنا بند کردیا۔
یہ مریض بھی چاند کے پار چلا گیا!
���
لکشمی نگر ، نئی دہلی

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کی اپیل: انتشار سے گریز کیا جائے
تازہ ترین
پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل
برصغیر
دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ
برصغیر
انتظامی نا اہلی کی صورت میں بی جے پی منتخب حکومت کے خلاف احتجاجی مہم چلائے گی:اشوک کول
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

ابرار کی آنکھیں کھل گئیں افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

جب نَفَس تھم جائے افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

یہ تیرا گھر یہ میرا گھر کہانی

June 28, 2025

ایک کہانی بلا عنوان افسانہ

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?