Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

چاہ بہار بندرگاہ کا کام 2019 تک شروع کرنے کی کوشش : حکومت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 23, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//آبی وسائل دریاؤں کے فروغ اور گنگا کی صفائی ستھرائی، سڑک ٹرانسپورٹ وشاہراہوں اور جہاز رانی کے مرکزی وزیر نتن گڈ کری نے کہا کہ ایران میں چاہ بہار بندرگاہ کا کام کاج 2019 تک شروع کرنے کی کوشش کی جائے گی اور کوشش ہوگی کہ سوویت یونین سے الگ ہونے والے ممالک تک مزید پہنچ ہوسکے گی۔مرکزی نتن گڈکری نے تاجکستان کی راجدھانی دوشامنے میں ہندوستانی سفارت خانے میں سوامی وویکا نند ثقافتی مرکز کے افتتاح کے بعد ہندوستانی برادری سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ وزارت سے جاری بیان کے مطابق مسٹر گڈ کری نے پچھلے چار برسوں میں این ڈی اے حکومت کے ذریعہ کی گئی ان کوششوں اور اقدامات کے بارے میں بھی تفصیل سے ذکر کیا۔جن کے سبب عوامی زندگی کے معیاری تبدیلیاں رونما ہوئی۔ انہوں نے بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں بڑے پیمانے پر کئے گئے کاموں کے بارے میں بھی بتایا جیسا کہ قومی شاہراہیں 28 کلو میٹر یومیہ کی رفتار سے تعمیر کی جارہی ہیں۔ جس کی مثال پہلے کبھی نہیں ملتی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک بدعنوانی سے پاک ،شفاف اور عہد بندی کے ساتھ بہت تیزی سے ترقی کررہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے چار برسوں میں ہندوستان کی شبیہ اور وقار میں دنیا بھر میں اضافہ ہوا ہے اور ہمارا درجہ تجارت کو آسان بنانے ، صفائی ستھرائی وغیرہ جیسے میدانوں میں مختلف معیارات پر عالمی سطح پر بہتر ہوا ہے ۔مسٹر نتن گڈ کری تاجکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں ۔ وہ وہاں عالمی سطح کی کانفرنس میں ہندوستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔ کانفرنس کا موضوع ہے '' کارروائی کے لئے بین الاقوامی دہائی:دیرپا ترقی کے لئے پانی '' انہوں نے اپنے دورے کے دوران تاجکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مہرالدین کے ساتھ بات چیت کی جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف میدانوں میں جاری دو طرفہ تعاون کو مزید رفتار دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے اس بات سے بھی اتفاق کیا کہ پانی کے دیرپا فروغ کے میدان میں باہمی تعاون میں اضافہ کیاجائے ۔ مسٹر گڈ کری نے تاجکستان کے رہنما کو وزیراعظم نریندر مودی کے اس عہد سے بھی واقف کرایا کہ وہ دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعاون میں توسیع دیں گے ۔ دوشنانبے میں سوامی وویکا نند ثقافتی مرکز ہندی ، سنسکرت اور یوگا نیز موسیقی اور ڈانس جیسے مختلف فنون لطیفے کے کلاسوں کا اہتمام کرے گا۔ یہ اہتمام ہندوستانی برادری اور تاجکستان کے عوام کے لئے کیا جائے گا ۔یو این آئی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈوڈہ سڑک حادثے میں ہلاکتوں پر لیفٹنٹ گورنر کا اظہار ِ افسوس
تازہ ترین
بمنہ سرینگر میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق
تازہ ترین
سالانہ امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
تازہ ترین
جموں میں بین ریاستی منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، دو گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

برصغیر

تروپتی میں 2ٹرینوں میں آگ | کوئی جانی نقصان نہیں

July 14, 2025
برصغیر

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کادوسراتربیتی اجلاس | وقف قانون پراظہار ناراضگی

July 14, 2025
برصغیر

شیوسینا کوانتخابی نشان الاٹ کرنے کاتنازعہ،عدالت عظمیٰ اگست میں غورکرے گی

July 14, 2025
برصغیر

نرس کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام | مرکزی حکومت کی سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?