Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

چاول، گندم اورچینی کی تقسیم کاری اعلیٰ افسران کا شہری رسدات و امور ِصارفین کے ڈائریکٹوریٹ کا معائینہ

Mir Ajaz
Last updated: July 20, 2024 12:47 am
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

 عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر// اَیڈمنسٹریٹیو ریفارمز، اِنسپکشنز اینڈ ٹریننگز ڈیپارٹمنٹ نے خوراک، شہری رسدات اور امور ِصارفین کے ڈائریکٹوریٹ کا ایک اِنتظامی معائینہ کیا۔اِنسپکشن کی قیادت سینئر اَفسران کی ایک ٹیم نے کی جس کی سربراہی سیکرٹری ٹیکنیکل ایڈمنسٹریٹیوریفارمز، اِنسپکشنز اینڈ ٹریننگز ڈاکٹر عبدالکبیر ڈار کر رہے تھے۔ٹیم نے ڈائریکٹر خوراک ، شہری رسدات اور اَمورِ صارفین عبدالرشید وار اور دیگر اَفسران سے محکمہ کے کام کاج کے بارے میں تفصیلی اِستفساری گفتگو کی۔ اُنہوں نے وضع کردہ میکانزم کے مطابق مختلف شیکشنوں، ریکارڈ اور گوداموںکا بھی معائینہ کیا۔محکمہ خوراک، شہری رسدات اور صارفین کے امور پبلک ڈِسٹری بیوشن سسٹم کے تحت چاول، گندم اورچینی جیسی ضروری اشیأکی تقسیم کا ذمہ دار ہے۔اِنسپکشن کا مقصد محکمے کی آپریشنل صورتحال اور اِنتظامی کارکردگی کا جائزہ لیناتھا۔ اِس بات کو یقینی بنانا کہ یہ بہتر طریقے سے کام کرے اور اَپنی خدمات کو مؤثر طریقے سے عوام تک پہنچائے ۔ اے آر آئی اینڈ ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے کئے جانے والے یہ اِنتظامی معائینے تمام سرکاری محکموں کی آپریشنل کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے انتہائی اہم ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

صنعت، تجارت و مالیات

گیلاس کے کاشتکاروں میں خوشی کی لہر ۔24ٹن گیلاس لیکرپہلی ٹرین کٹرہ سے ممبئی روانہ

May 31, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

حکومت ملک کی معیشت کو ڈبونے پر تلی پرینکاگاندھی کومجموعی گھریلوں پیدوارکی شرح نموکم ہونے پرتشویش

May 31, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔107خواتین سمیت 228خواہشمندکاروباریوں کی تربیت جے کے ای ڈی کا4ہفتوں کاپروگرام ختم

May 31, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پٹرول اور ڈیزل کے دام مستحکم

May 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?