اسلام آباد//پاکستان میں ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا۔ پاکستان کی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن کے مطابق یکم ربیع الاوّل ہفتہ10 نومبرجبکہ 12 ربیع الاوّل بدھ 21 نومبر کو ہوگی۔
نیوز لیڑ ای میل پر پائیں
Copy Not Allowed
Sign in to your account