Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

چارہ گھوٹالہ معاملہ میں لالوپرساد یادو کو سات سال کی سزا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 25, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
رانچی//غیر منقسم بہار میں اربوں روپے کے گھوٹالہ میں سرخیوں میں چھائے چارہ گھوٹالے سے منسلک چوتھے معاملہ میں آج مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت نے بہار کے سابق وزیر اعلی اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالوپرساد یادو کو سات 7 کی سزا سنائی۔ سی بی آئی کے خصوصی جج شیو پال سنگھ نے دمکا ٹریژری سے غیر قانونی نکاسي سے معاملہ میں 38 اے / 96 میں سماعت کے بعد مسٹر یادو کو تعزیرات ہند کی مختلف دفعات میں مجرم قرار دینے کے بعد یہ سزا سنائی ہے ۔اس کے علاوہ عدالت نے اینٹی کرپشن ایکٹ کی دفعات میں بھی آر جے ڈی صدر مسٹر لالو یادو کو سات سال کی سزا کے ساتھ تیس لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے ۔ جرمانہ کی رقم نہ دینے پر مسٹر یادو کو ایک سال کی اضافی سزا بھگتنی ہوگی۔اس سے قبل عدالت نے 19 مارچ 2018 کو لالو یادو سمیت 19 ملزمان کو مجرم قرار دیا تھا جبکہ سابق وزیر اعلی ڈاکتر جگن ناتھ مصر اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اس وقت کے صدر دھورو بھگت سمیت 12 ملزمان کو ثبوت کی عدم موجودگی میں بری کر دیا۔ سی بی آئی عدالت نے سزا سنانے کیلئے آج کی تاریخ ی مقررکی تھی۔چارہ گھوٹالہ کا باقاعدہ معاملہ 38 اے / 96 دمکا خزانہ سے تین کروڑ 97 لاکھ روپے کی غیر قانونی نکاسی کا ہے ۔ اس معاملہ میں سابق وزیر اعلی لالو پرساد یادو اور جگن ناتھ مصرا سمیت 31 ملزمان تھے ۔ سی بی آئی نے اس معاملہ میں دو سابق وزر ائے اعلی مسٹر یادو اور ڈاکٹرمصر اور تین سابق وزراسمیت دیگر لوگوں کے خلاف مقدمہ چلانے کے لئے 8 اکتوبر 1999 کو بہار کے اس وقت کے گورنر سورج بھان سے اجازت مانگی تھی۔گورنر نے 3 نومبر 1999 کو مسٹر یادو سمیت دیگر ملزمان کے خلاف سی بی آئی کو مقدمہ چلانے کی اجازت دے دی تھی۔ چار مقدمات میں سزا ہونے کے بعد مسٹر یادو کے خلاف اب بھی دو اور کیس چائباسہ ٹریژری سے 33.61 کروڑ روپے کی منظوری سے منسلک 68 اے / 96 اور ڈورنڈا ٹریژری سے 139.39 کروڑ روپے کی غیر قانونی انخلاء کا معاملہ 47 اے / 96 کورٹ میں زیر التوا ہے ۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر اور جموں کے کئی علاقوں میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کا امکان
تازہ ترین
سپریم کورٹ نے آدھار کو شناختی ثبوت کے طور پر قبول نہ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوال اٹھایا
برصغیر
آدھار کارڈ شہریت کا ثبوت نہیں: الیکشن کمیشن آف انڈیا
برصغیر
جموں کشمیر اپنی پارٹی کا ضلع ترقیاتی کمیشنر سرینگر کے نام مکتوب ، 13جولائی کو مزار شہداء پر فاتحہ خوانی کی اجازت طلب کی
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامی

سعودی کابینہ نے غیرملکیوں کو جائیداد کی ملکیت دینے کے قانون کی منظوری دے دی

July 10, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

گروگرام میں شدید بارش کے باعث دفاتر کو ورک فرام ہوم کی ہدایت

July 10, 2025
برصغیر

فضائیہ کا جنگی طیارہ جگوار گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

July 9, 2025
برصغیر

گجرات میں پل ندی میں گرگیا، 10افراد ہلاک، کئی لاپتہ | مودی اور راہل کا اظہار تعزیت

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?