Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پی ڈی پی کے بھیس میں آر ایس ایس پنپ رہی ہے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 4, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// نیشنل کانفرنس کارگذار صدرعمر عبداللہ نے کہا ہے کہ اس وقت ریاست کی سیاست کی بقا دائو پر لگی ہوئی ہے ، ایسے میں ہم سب کو مل کر فرقہ پرست عناصر کو شکست فاش دے کر ریاست کے تشخص پر ہورہے حملوں کا ڈٹ کا جواب دینے کی ضرورت ہے۔ ان باتوں کا اظہار انہوں نے ماگام بیروہ میں چنائوی مہم کے دوران ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔عمر عبداللہ نے کہا کہ آنے والے انتخابات جھوٹے موٹے بنیادی مسائل اجاگر کرنے اور ان کا ازالہ کروانے کی جنگ نہیں بلکہ جموں وکشمیر کے وقار اور ریاست کو فرقہ پرستوں کو بچانے کی ایک وسیع کوشش ہے۔ آنے والے انتخابات ممبرپارلیمنٹ کی کرسی حاصل کرنے کیلئے نہیں بلکہ ریاست میں پی ڈی پی کے بھیس میں پنپ رہی آر ایس ایس کی فرقہ پرستی کا قلع قمع کرنے کی جنگ ہے، جس کیلئے ہمیں اپنی چھوٹی موٹی رنجشوں اور چپقلش کو بالائے طاقت رکھ کر اور متحد ہوکر ایک بڑے دشمن کا مقابلہ کرنا ہے۔ عمر نے کہا کہ ہماری ریاست کو اس وقت آر ایس ایس کی طرف سے مختلف طرح کے چیلنجوں کا سامنا ہے اور ان چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں اس فرقہ پرست جماعت کی ذیلی شاخ یعنی پی ڈی پی کو شکست سے دوچار کرنا ضروری ہے۔ ہم نے پہلے بھی کہا تھا کہ پی ڈی پی ہندو فرقہ پرست جماعت آر ایس ایس کی پیدوار ہے اور آج ہماری کہی ہوئی ساری باتیں صحیح ثابت ہوئیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی نے اتنی تن دہی اور لگن کے ساتھ آر ایس ایس کے فرمانوں پر عمل کیا کہ اب بھاجپا قلم دوات والوں کے لئے انتخابی مہم چلا رہی ہے۔ عمر عبداللہ نے کہا کہ لوگوں کو اس بار ووٹ ڈالنے سے پہلے سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا کہ وہ کشمیر کو آر ایس ایس کی جولی میں ڈالنا چاہتے ہیں یا پھر فرقہ پرستی سے نجات پانے کے لئے اپنی حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی نے جس بھاجپا کیساتھ اتحاد کیا ہے اس بھاجپا نے ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست یو پی میں آر ایس ایس کے ایسے فرقہ پرست لیڈر کو وزیر اعلیٰ بناڈالا ، جس نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ مردہ مسلم خواتین کو بھی نہیں چھوڑنا چاہئے اور ان کی بھی عصمت دری کرنی چاہئے۔ عمر عبداللہ نے کہا کہ پی ڈی پی کے ذریعے ریاست جموںوکشمیر کی جمہوریت، آئین، جھنڈے، انفرادیت ، کشمیریت اور مسلم کردار کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گنڈ کنگن میں سڑک حادثہ،ڈرائیور مضروب
تازہ ترین
جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

اسکولوں کیلئے مقرر کئے گئے اوقات کار حمتی نہیں ، نظرثانی کا امکان: سکینہ یتو

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?