پی ڈی پی نے پولٹیکل افیئرس کمیٹی تشکیل دی

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر//پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے پیر کو اعلیٰ فیصلہ ساز پولٹیکل افیئرس کمیٹی کی تشکیل عمل میں لائی۔
پارٹی کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق پارٹی کی پولٹیکل کمیٹی کی سربراہی پارٹی صدر محبوبہ مفتی انجام دیں گی جبکہ سینئر لیڈران عبد الرحمان ویری، محمد سرتاج مدنی ،جی این لون ہانجورہ، ڈاکٹر محبوب بیگ، نعیم اختر ،سریندر چودھری، یشپال شرما،ماسٹر تصدق حسین ،صوفی عبد الغفار، نظام الدین بٹ، فردوس احمد ٹاک اور ایڈوکیٹ محمد یوسف بٹ اس کے ممبران ہونگے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *