Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پی ڈی پی حکومت کا تجربہ عوام کیلئے تلخ ثابت:کمال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 11, 2018 1:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر//ریاست خصوصاً وادی میں بے چینی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کسی بھی صورت میں ریاست اور ریاستی عوام کیلئے موافق نہیں اور نہ ہی ملک میں جاری فرقہ پرستی کسی کیلئے سود مند ہے۔ این سی  کے معاون جنرل سکریٹری ڈاکٹر شیخ مصطفیٰ کمال  نے کہا کہ گذشتہ ساڑھے 3سال کی پی ڈی پی حکومت کا تجربہ عوام کیلئے کڑوا ثابت ہوا۔ کبھی سینک کالنیوں اور کبھی علیحدہ پنڈت کالینوں کے قیام کی کوششیں کی گئیں ، کبھی سکولوں سے سٹیٹ سبجیکٹ کی فراہمی کرنے کی کوشش کی گئی تو کبھی شرناتھیوں کو مستقل باشندگی دینے کیلئے راہ ہموار کرنے کی کوششیں کی گئیں، کبھی حکومتی پشت پناہی میں آر ایس ایس کی ہتھیار بند ریلیوں کا انعقاد کیا گیا تو کبھی جنگلاتی اراضی کے نام پر جموں میں پسماندہ مسلمانوں کو بے گھر کیا گیا۔ پی ڈی پی بھاجپا اتحاد نہ صرف سیاسی سطح پر بلکہ انتظامی سطح پر بھی ناکام رہا، چہار سو تعمیر و ترقی کا فقدان ہے، لوگ بنیادی ضروریات سے محروم ہیں، راشن اور بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کرکے لوگوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ کیا گیا۔اقربا پروری اور اقربانوازی کے سوا موجودہ حکومت نے کچھ نہیں کیا۔ ڈاکٹر کمال نے کہا کہ پی ڈی پی حکومت کی غلط اور ظالمانہ پالیسیوں کی وجہ سے ہی آج کشمیر جل رہا ہے ، آئے روز ہلاکتیں ہورہی ہیں، ظلم و جبر کا ماحول گرم ہے، توڑ پھوڑ، مار دھارڈ اور آبادیوں کا بلالحاظ عمر و جنس زد و کوب کرنا عام بات بن گئی ہے۔ ڈاکٹر کمال نے کہا جہاں وادی کشمیر میں خون بہنے کا سلسلہ گذشتہ3سال سے لگاتار جاری ہیں وہی صوبہ جموں زبردست فرقہ پرستی کی لپیٹ میں آگیا ہے۔ کٹھوعہ میں 8سال بچی کیساتھ جو واقعہ پیش آیا وہ فرقہ پرستی کی ہی ایک کڑی ہے اور یہ فرقہ پرست عناصر پی ڈی پی بھاجپا حکومت کی پشت پناہی میں پنپ رہے ہیں۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?