Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

پی ڈی پی ، بی جے پی مخلوط حکومت ہر سطح پر ناکام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 20, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 بانہال//نیشنل کانفرنس ضلع رام بن کے پارٹی عہدیداران وورکران کی بٹوت میں ضلع صدر سجاد شاہین کی زیر صدارت منعقد میٹنگ میں ریاستی مخلوط حکومت کو اپنی زبر دست تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نیشنل کانفرنس ضلع صدر رام بن سجاد شاہین نے کہا ریاست میں وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی زیر قیدات پی ڈی پی ، بی جے پی مخلوط حکومت ریاستی عوام کی مجموعی تعمیر و ترقی کو ممکن بنا نے میں ہر سطح پر ایک ناکام حکومت ثابت ہو ئی شاہین نے کہا موجودہ مخلوط حکومت ریاستی عوام کو درپیش مشکلات و مسائل کو سمجھنے اور ان کا حل نکالنے میں ہر لحاظ سے ناکام رہی ہے ۔ شاہین کے بقول ریاست میں تعمیر وترقی کے لحاظ سے اہم پراجیکٹ ٹھپ پڑے ہوئے عوام بے رو زگاری کے سنگین مسئلے سے دو چار ہیں ۔ ریاست میں امن و امان کی صورت حال انتہائی تشویش ناک رخ اختیار کر چکی ہے ۔ لوگ بے بسی کی کیفیت سے دوچار ہیں  اور ان تشویش ناک حالات میں بر سر اقتدار حکمران جماعتوں کے وزراء سے لیکر معمولی سے عہدیداران اپنے ذاتی مفادات کی آبیاری میں مصروف عمل ہیں ۔ ان کو ریاستی عوام کو درپیش مسائل و مشکلات کی کوئی خبر نہیں اور ناہی وہ لوگوں کو درپیش مشکلات کی جانب توجہ دینے میںکوئی دلچسپی رکھتے ہیں ۔شاہین نے کہاکہ مخلوط حکومت کی وزیر اعلیٰ اور ان کی سیاسی جماعت نے بی جے پی اور اس کی سر پر ست تنظیم آر ایس ایس کے آگے پوری طرح سے گھٹنے ٹیک کر اپنے نجی مفادات کے تحفظ کے عویز مکمل خود سپردگی کر دی ہے ۔ مزید اس میٹنگ میں بنیشنل کانفرنس کی اعلیٰ قیادت کے بائیس نومبر سے شروع ہو رہے دورہ خطہ چناب کی تیاریوں پر بھی غور و خوض کیا گیا ۔ پارتی سر پر ست اعلیٰ فا روق عبداللہ کی زیر قیادت ہورہے اس دورے کو کامیاب بنا نے کی خاطر ہر ممکن درکار اقدامات کر نے کا عہد بھی کیا گیا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?