Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پی وی سندھو نے رقم کی تاریخ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 18, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سیول (یو این آئی) ہندوستان کے اسٹار کھلاڑی سندھو نے آٹھویں سیڈ جاپان کی نوجیمی اوکوہارا سے ورلڈ چمپئن شپ کے فائنل کی ہار کا بدلہ چکاتے ہوئے اتوار کو کوریا اوپن سپر سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا خطاب جیت کر تاریخ رقم کی۔اولمپک اور ورلڈ چمپئن شپ میں نقرئی تمغہ جیتنے والی سندھو نے ورلڈ چمپئن اوکوہارا کو ایک گھنٹے 24 منٹ تک چلے زبردست مقابلے میں 20۔22، 21۔11، 18۔21 سے ہراکر خطاب اپنے نام کرلیا۔ سندھو اس کے ساتھ ہی کوریا میں خطاب جیتنے والی پہلی ہندوستان کھلاڑی بن گئیں۔سندھو کو گزشتہ اگست میں ورلڈ چمپئن شپ کے فائنل میں اوکوہارا سے تین گیموںکے مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا لیکن یہاں انہوں نے جیت حاصل کرکے اس ہار کا بدل چکادیا اور طلائی تمغہ بھی اپنے نام کرلیا۔ سندھو نے اس جیت کے ساتھ اوکوہارا کے خلاف اپنا کیریر ریکارڈ 4۔4 سے برابر کرلیا۔سندھو کا یہ دوسرا سپر سیریز خطاب ہے ۔ اس سے قبل انہوں نے اس سال اسپین کی کیرولینا مارن کو مات دے کر انڈیا اوپن کا خطاب جیتا تھا۔نیشنل بیڈمنٹن کوچ پلیلا گوپی چند نے سندھو کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ''کیا زبردست میچ تھا، دونوں کھلاڑیوں نے زبردست محنت اور عزم کا مظاہرہ کیا۔ یہ ورلڈ چمپئن شپ کے فائنل جیسا ہی کانٹے کا مقابلہ تھا۔ مجھے بے حد خوشی ہے کہ سندھو نے اس بار خطاب اپنے نام کیا۔''پہلے دو گیم میں 1۔1 کی برابر ہوجانے کے بعد تیسرے گیم کے پہلے ہاف کے بعد اسکور 5۔11 سے سندھو پوائنٹ ٹیبل میں آگے ہوگئیں۔ اوکوہارا نے اس کے بعد میچ میں واپسی شروع کی اور اسکور 13۔15 ہوگیا۔ سندھو اب بھی دو پوائنٹ سے آگے تھیں۔سندھو نے موقع نہیں گنوایا اور 14۔17 کی اسکور لائن پر 28 شاٹ کی ریلی کے ساتھ 14۔18 سے اپنے حق میں کرتی دیکھیں۔ پھر 56 شاٹس کی میچ کی سب سے لمبی ریلی کے ساتھ سندھو نے 16۔19 سے پوائنٹ میں اضافہ کیا اور بالآخر 18۔21 سے گیم جیت کر کوریا اوپن سپر سیریز ٹائٹل جیت لیا اور ورلڈ چمپئن شپ میں ملی شکست کا بدلہ اوکوہارا سے لے لیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی: سائبر پولیس کشمیر
تازہ ترین
پی ڈی پی نے یوتھ ونگ تشکیل دی، ایڈوکیٹ آدتیہ گپتا صدر مقرر
تازہ ترین
ہندوستان میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 6000 سے تجاوز کر گئی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?