Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پی سی بی کا بھارت کیخلاف عدالت جانے کا اعلان:شہریار خان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 31, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 لاہور/پاکستانی چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف سیریز نہ کھیلنے سے نقصان ہورہا ہے اور اگر بھارت نے سیریز نہ کھیلی تو قانونی چارہ جوئی کریں گے۔ پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس ختم ہونے کے بعد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان کا کہنا تھا کہ بگ تھری معاہدے کے تحت بھارت نے پاکستان سے 8 سیریز کھیلنا تھیں جن میں سے 2 سیریز ضائع ہو چکی ہیں جب کہ تیسری سیریز بھی ہوتی نظر نہیں آ رہی۔ انہوں نے کہا کہ لگتا ہے کہ موجودہ بھارتی حکومت پاک بھارت سیریز میں دلچسپی نہیں رکھتی اس لیے موجودہ بھارتی حکومت میں پاک بھارت سیریز کا امکان نظر نہیں آتا۔ انہوں نے کہا کہ اگست 2017 سے کسی عہدے پر کام نہیں کروں گا اور نہ دوبارہ چیئرمین بننا چاہتا ہوں جب کہ صدرمملکت کو اپنے استعفیٰ سے متعلق لکھ دیا ہے۔چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف سیریز نہ کھیلنے کا نقصان ہو رہا ہے اور اگر بھارت نے سیریز نہ کھیلی تو قانونی چارہ جوئی کریں گے جب کہ آئی سی سی تنازع کمیٹی میں جائیں گے اور کمیٹی میں مسئلہ حل نہ ہوا تو عدالت جائیں گے۔ شہریار خان نے کہا کہ ستمبر میں ورلڈ الیون پاکستان کا دورہ کرے گی، جائلز کلارک کا دورہ پاکستان بہت اچھا رہا وہ پاکستان سے خوشی خوشی واپس گئے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بگ تھری کو قائم رکھنے کی بھرپور مخالفت کریں گے۔واضح رہے بگ تھری کے ممکنہ خاتمے اور چیرمین پی سی بی شہریار خان کی جانب سے عدالتی چارہ جوئی کی دھمکی کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے باہمی سیریز کی اجازت کے لیے اپنی حکومت کو خط لکھا تھا لیکن سرکار نے اپنے بورڈ کو سیریز کھیلنے کی اجازت نہیں دی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مہمان نوازی میں مشہور کشمیر نے ہمیشہ یاتریوں کا شاندار استقبال کیا: سریندر چودھری
تازہ ترین
5,485 یاتریوں پر مشتمل پہلا قافلہ قاضی گنڈ پہنچ گیا
تازہ ترین
کنگن کے مرکزی بازار میں آتشزدگی ، متعدد دکانیں خاکستر
تازہ ترین
جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس
تازہ ترین

Related

سپورٹس

فیفا کلب ورلڈکپ الہلال نے مانچسٹر سٹی کوچونکادیا

July 1, 2025
سپورٹس

کابینہ نے کھیلوں کی قومی پالیسی 2025کو منظوری دی

July 1, 2025
سپورٹس

جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 328رنوں سے ہرایا

July 1, 2025
سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?