Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

پی اے جی ڈی کے وائٹ پیپر سے متعلق بھاجپا کا ردعمل بوکھلاہٹ کے سوا کچھ نہیں:فاروق عبداللہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 2, 2022 4:50 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سری نگر// جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر اور ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ کا کہنا ہے کہ یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کے لئے نیٹو براہ راست ذمہ دار ہے۔
 
انہوں نے بتایا کہ اگر نیٹو روس کی سرحدوں کے ساتھ لگنے والے ملکوں میں اثر رسوخ بڑھانے اور یوکرین کو اپنی تنظیم میں لانے کی کوشش نہیں کرتے تو موجودہ تباہ کن صورتحال دیکھنے کو نہیں ملتی۔
 
موصوف صدر نے مزید کہاکہ پی اے جی ڈی کے وائٹ پیپر سے متعلق بھاجپا کا رد عمل بوکھلاہٹ کے سوا کچھ نہیں ہے۔
 
ان باتوں کا اظہار این سی سرپرست اعلیٰ نے ضلع گاندربل میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔
 
انہوں نے کہاکہ روس عدم تحفظ کا شکار ہوگیا تھا اور اُس نے بار بار نیٹو کو روس کے سرحد سے لگنے والے ملک یوکرین کو اپنی تنظیم میں نہ لینے کیلئے کہا تھا اور یہ بھی کہا تھا کہ مجھے کوئی حملہ نہیں کرنا ہے لیکن مجھے اپنے وطن کو بھی بچانا ہے۔
 
اُن کے مطابق اگر نیٹو نے روس کے یہ خدشات مان لئے ہوتے تو اور یوکرین کو نیٹو میں شامل کرنے سے باز رہے ہوتے تو اتنا بڑا مسئلہ نہیں بنتا۔
 
انہوں نے کہا کہ یوکرین میں اس وقت لوگ مررہے ہیں، لاکھوں ہجرت کررہے ہیں اور چاروں طرف تباہی اور بربادی ہورہی ہے، لاکھوں کی تعداد میں غیر ملکی وہاں پھنس گئے ہیں، اس کا ذمہ دار براہ راست نیٹو ہے۔ یہ ممالک آج بڑا شور مچار رہے ہیں۔ کیا امریکہ نے عراق پر حملہ نہیں کیا تھا؟
 
پی اے جی ڈی کے وائٹ پیپر پر بھاجپا کے ردعمل کو بوکھلاہٹ قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ یہ لوگ کہتے ہیں کہ گپکار اتحاد یہ سب کچھ اقتدار کیلئے کررہے ہیں ، میں اُن سے کہتا ہوں کہ وہ ہم پر اُنگلی اُٹھانے سے پہلے اپنے گریبان میں دیکھیں۔ ا
 
ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ نے کہاکہ اقتدار کیلئے تو وہ لڑ رہے ہیں،وہ لوگوں کو کس لئے خرید رہے ہیں، وہ کیا کوئی خدائی کام کیلئے لوگوں کو خرید رہے ہیں، بھاجپا والے یو پی میں کیا کررہے ہیں، 5ریاستوں میں کیا کررہے ہیں؟ اقتدار کیلئے لڑ رہے ہیں یا کسی اور چیز کے لئے؟ انہوں نے کہاکہ بھاجپا والے بوکھلاہٹ کے شکار ہوگئے ہیں کیونکہ ان کے تمام حربے ناکام ہورہے ہیں۔
 
گاندربل کی تعمیر و ترقی کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ کچھ دنوں کے اندر مجھے یہاں کے افسران سے میٹنگ کا موقع ملے گا اور میں انشاءاللہ اُن سے پوچھوں گا کہ یہاں کیا کام ہوئے؟
 
اس سے قبل انہوں نے پارٹی کے ضلعی دفتر پر عہدیداروں اور کارکنوں کے اجلاس سے بھی خطاب کیا اور پارٹی سے وابستہ افراد پر زور دیا کہ وہ لوگوں کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں اور پارٹی کی مضبوطی کیلئے کام کریں۔اس موقعے پر پارٹی جنرل سکریٹری حاجی علی محمد ساگر بھی موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دشمن کی گولیوں کا سامنا کرنے والے ’’پونچھ ‘‘کو وزیر اعظم مودی بھول گئے: طارق حمید قرہ
پیر پنچال
ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا
برصغیر
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
برصغیر
سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

ضلع پونچھ میں اشیائے ضروریہ کا وافر ذخیرہ دستیاب | مناسب اَدویات کی دستیابی کے ساتھ ہسپتال مکمل طور پر فعال

May 13, 2025
تازہ ترین

مودی حکومت کو پُرامن راستے تلاش کرنے پر سیاسی سزا نہ دی جائے: محبوبہ مفتی

May 13, 2025
تازہ ترین

پہلگام حملے میں ملوث مشتبہ ملی ٹینٹوں کے پوسٹر چسپاں

May 13, 2025
تازہ ترین

ضلع بار ایسوسی ایشن بانڈی پورہ کے انتخاباب،ایڈوکیٹ صوفی فیروز کامیاب قرار

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?