Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پی ایس ایل میں وسیم اکرم کو نیا بیٹنگ ٹیلنٹ نہ ملنے پر مایوسی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 29, 2018 1:53 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 دبئی/سابق پاکستانی کپتان وسیم اکرم پی ایس ایل کے تیسرے سیزن میں کوئی اْبھرتا ہوا بیٹنگ اسٹار نہ ملنے پر مایوس ہیں۔وسم اکرم کا کہنا تھا کہ آل رائونڈرز اور بولرز تو سامنے آئے مگر کوئی بیٹسمین دکھائی نہیں دیا، ڈومیسٹک اسٹرکچر کی بہتری کیلیے رقم خرچ کرنا ہوگی، ایونٹ میں سینئر کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کیا۔ فائنل کے کراچی میں انعقاد سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کیلیے راہ ہموار ہوجائے گی، ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک خلیجی اخبار سے بات چیت میں کیا، وہ شارجہ میں ٹینس بال ٹی 10 ٹورنامنٹ کے فائنل میں بطور ایمبیسڈر شریک ہوئے تھے۔ وسیم اکرم نے کہا کہ پی ایس ایل سے اس بار آل رائونڈرز اور بولرز تو سامنے آئے مگر کوئی بیٹسمین نہیں ملا، اسی سے ثابت ہوتا ہے کہ ہمیں اپنا فرسٹ کلاس اسٹرکچر بہتر بنانے کی ضرورت ہے، مجھے امید ہے کہ اب بورڈ کچھ رقم ڈومیسٹک فرسٹ کلاس سسٹم پر بھی خرچ کرے گا۔ وسیم اکرم ایونٹ میں فیلڈنگ کے معیار سے کافی متاثر دکھائی دیے۔انھوں نے کہا کہ لاہور قلندرز کے شاہین آفریدی کی کارکردگی کافی اچھی رہی، حسین طلعت بھی اچھا کھیلے مگر یہ ان کا تیسرا پی ایس ایل ایونٹ تھا۔ انھوں نے کہا کہ سینئر کھلاڑیوں نے اپنے تجربے کو بڑی مہارت سے استعمال کیا، خاص طور پر کمارسنگاکارا 40 برس سے زائد کے ہونے کے باوجود اچھی پرفارمنس کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، وہ نوجوانوں کیلیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ دوسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن بننے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کے 2 برس تک وسیم اکرم ڈائریکٹر کرکٹ رہے، انھوں نے کہا کہ وہ ایک بہترین ٹیم ہے۔ان کے پاس مصباح کی صورت میں تجربہ کار کپتان، ڈین جونز کی صورت میں اچھاکوچ موجود ہے، بطور ٹیم ڈائریکٹر وقار یونس بھی اسی ٹیم کا حصہ ہیں۔ ملتان سلطانز کے بارے میں وسیم اکرم نے کہاکہ شروع میں ہماری کارکردگی اچھی رہی مگر پھر ٹیم ٹریک سے اتر گئی، ہمیں اپنی غلطیوں پر قابو پانے کی ضرورت ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ
برصغیر
انتظامی نا اہلی کی صورت میں بی جے پی منتخب حکومت کے خلاف احتجاجی مہم چلائے گی:اشوک کول
تازہ ترین
صرف چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک آن لائن کلاسز مقررہ اوقات میں ہوں گی:محکمہ تعلیم
تازہ ترین
پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا
تازہ ترین

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?