پیپلز پولٹیکل فرنٹ جنرل سیکریٹری سے تعزیت پرسی

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر// محاذ آزادی کے عہدیداراں وجملہ اراکین بشمول سرپرست اعلی محمد اعظم انقلابی ، صدر سید الطاف اندرابی نے غمزدہ خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت کا اظہار کیا ۔حریت(جے کے )کا ایک وفد جس میں محمد اقبال میر اور امتیاز احمد ریشی شامل تھے ،نے عبدلمجید وانی کے گھر جا کر لواحقین سے تعزیت پرسی کی ۔ اسلامک پولیٹکل پارٹی چیئرمین محمد یوسف نقاش نے وفد کے ہمراہ عبد لمجید وانی کے گھر حول جاکر تعزیت پرسی کی ۔ لبریشن فرنٹ (حقیقی)چیئرمین جاوید احمد میر نے حریت لیڈر عبدلمجید وانی کی والدہ کے وفات پراُن کے گھر جا کر لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اورمرحومہ کے حق میں دعائے مغفرت کی۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *