Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پیپلز الائنس کا قیام عوامی وقار کیلئے عمل میں لایاگیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 4, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کپوارہ// پیپلز کانفرنس چیئرمین سجاد غنی لون نے کہا ہے کہ گپکار الائنس ایک مضبوط اتحاد کے طور ابھرے گا اور اس پر الزام لگانے والو ں کو انتخابات کے بعدجواب دیا جائیگا ۔ کپوارہ میں کئی عوامی جلسو ں سے خطاب کے دوران سجاد لون نے  کہا کہ پیپلز الائنس پر الزام لگانے والے بوکھلا ہٹ کے شکار ہوئے ہیں اور آئے روز اور اس اتحاد پر الزام تراشی کرتے ہیں لیکن اب وقت آ چکا ہے کہ انہیں جواب دینا ہو گا ۔انہوںنے کہا’’ پیپلز الائنس مضبوط اتحاد ہے اور میں اس پر اپنی جان بھی دینے کے لئے بھی تیار ہوں کیونکہ اس اتحاد کو جمو ں و کشمیر کے عوام کی عزت و قار کے تحفظ کے لئے تشکیل دیا گیا ہے‘‘ ۔ سجاد لون نے کہا کہ پیپلز الائنس کو سو چ سمجھ کر تشکیل دیا گیا ہے کیونکہ جمو ں و کشمیر کے تشخص پر ڈاکہ ڈلا گیا ہے جو الائنس کو قطعی منظور نہیں  اورکشمیری قوم کو بچانے کے لئے اتحاد وقت کی ضرورت تھی ۔انہو ں نے کہا کہ جمو ں و کشمیر کی تما م سیاسی پارٹیو ں کو ایک ہی پلیٹ فارم پر لانا ایک بہت بڑی کامیابی ہے جس پر گپکار الائنس کی مخالفت کرنے والے بوکھلا ہٹ کے شکار ہو ئے ہیں ۔انہو ں نے لوگو ں سے اپیل کی کہ وہ ہر جگہ پیپلز الائنس کے امیدوار کو کامیاب بنائیں تاکہ جمو ں و کشمیر کی شنا خت پر لگا دھبہ مٹایا جائے ۔سجاد لون نے کپوارہ کا دورہ کر کے راجیہ سبھا ممبر میر محمد فیا ض کے گھر جاکر ان کے والد کے انتقال پر تعزیت پرسی کی۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مراکز اب موت کے پھندے بن امداد کے متلاشی 6 افراد سمیت مزید 23 فلسطینی جاں بحق
بین الاقوامی
قطر میں جنگ بندی مذاکرات حماس کاجواب جمعہ تک متوقع
بین الاقوامی
یورپ شدیدگرمی کی لپیٹ میں ۔8ہلاکتیں، ہنگامی انتباہات جاری ،جوہری ری ایکٹر بند کردئے گئے
بین الاقوامی
انڈونیشیا میں جہازغرقاب ۔4اموات،38لاپتہ
بین الاقوامی

Related

تازہ ترینکشمیر

سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?