Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

پینے کا صاف پانی فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح :شام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 22, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//پی ایچ ای، آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کے وزیر شام لال چودھری نے کہا ہے کہ ریاست کے لوگوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ رواں برس کے دوران 108 واٹر سپلائی سکیموں کو مکمل کیا جائے گا۔وزیر نے ان باتوں کا اظہار پی ایچ ای، اری گیشن اور فلڈ کنٹرول محکموں میں کیپکس بجٹ کے تحت حصولیابیوں کا جائیزہ لینے کی غرض سے منعقدہ ایک میٹنگ سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔وزیر موصوف نے ضلع اور سیکٹروں کی بنیاد پر سکیموں اور پروجیکٹوں کی عمل آوری کا جائیزہ لیا۔ انہوں نے متعلقین پر زور دیا کہ وہ کیپکس بجٹ اور دیگر سکیموں کے تحت منظور کی گئی رقومات کا منصفانہ اور بھرپور تصرف یقینی بنائیں۔شام چودھری نے کہا کہ پروجیکٹوں کو مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے میں حائل کسی بھی رکاوٹ کو دور کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے افسروں پر زور دیا کہ وہ مزید لگن اور تندہی کے ساتھ کام کر کے اہداف کو حاصل کریں۔وزیر نے آبپاشی و فلڈ کنٹرول محکمہ کے کام کاج پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایس ڈی آر ایف کے تحت مکمل کئے گئے کاموں کی ادائیگی کو یقینی بنایا جانا چاہئے کیوں کہ رقومات کی کوئی کمی نہیں ہے۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ این آر ڈی ڈبلیو پی کے تحت85.01 کروڑ روپے واگذار کئے گئے ہیں جبکہ رواں سال کے لئے 108 واٹر سپلائی سکیمیں مکمل کرنے کا نشانہ مقرر کیا گیا ہے۔ ان پر اب تک72.21 کروڑ روپے صرف کئے گئے ہیں اوران سکیموں کی بدولت169 بستیوں کے13 لاکھ افراد کو فائدہ ملے گا۔میٹنگ میں متعلقہ محکموں کے کئی اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ممبئی ٹرین دھماکہ معاملہ | مہاراشٹر حکومت نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا
برصغیر
دہلی میں موسم کے مزاج میں بدلائو | کئی علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش
برصغیر
اپوزیشن کا زبردست ہنگامہ | لوک سبھا کی کارروائی دوسرے دن بھی ٹھپ
برصغیر
آئی ایم ڈی نے جموں و کشمیر کے 12 اضلاع میں الرٹ جاری کیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

صوبائی کمشنر جموں نے بارشوں سے ہوئے نقصانات کا جائزہ لیا

July 22, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

پی ڈی پی کا بنیادی مطالبہ: ریاستی درجہ، دفعہ 370 اور 35اے کی بحالی : سرتاج مدنی

July 22, 2025
تازہ ترینجموںخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر کیلا موڑ سُرنگ میں امرناتھ یاتراقافلے کی گاڑی حادثے کا شکار،4یاتری زخمی

July 22, 2025
جموں

ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?