Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پینگلن پلوامہ میں گولیاں چلیں، نوجوان جاں بحق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 14, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
پلوامہ //پلوامہ میں نا معلوم بندوق برداروں نے ایک 25سالہ نوجوان کو نزدیک سے گولیاں مار کر ہالک کردیا ہے جس کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ وہ فوج کی ملازمت کے بعد اپنے گھر آیا تھا جہاں اسے گولیاں ماردی گئیں ۔فوج نے اس حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے مہلوک نوجوان کے بارے میں بتایا کہ وہ دوران ٹریننگ ہی ملازمت چھوڑ کر اپنے گھر آیا تھا لہٰذا اسے فوجی اہلکار نہ شمار کیا جائے۔ پلوامہ کے پنگلن علاقے میں نا معلوم نقاب پوش بندوق برداروں نے بدھ3بجے کے قریب  فوج کے جیک لائی یونٹ سے وابستہ رہے 25سالہ عاشق حسین ولدمحمد یوسف نائیک ساکن نائیک محلہ پنگلن پر کئی گولیاں چلا دیں جس کے نتیجے میں اہلکار خون میں لت پت زمین پر گرپڑا اس دوران اگر چہ اہلکار کو یہاں سے اٹھا کرنزیکی اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی گئی تھی تاہم اہلکار کے سر میں گولی لگنے کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی۔ ادھر پولیس ذرائع نے بتایاکہ مذکورہ نوجوان کو جنگجوئوں نے اپنے گھر کے باہر گولی مار کر ہلاک کیا ۔
انہوں نے بتایا اگر چہ اسے  فوری طور شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی گئی تاہم اسپتال پہنچانے کے ساتھ ہی ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ضلع میں تعینات جموں کشمیر پولیس کے ایک سینئر پولیس افسر نے واقعے کے حوالے سے بتایا عاشق حسین حال ہی میں چھٹی پر گھرآیا تھا جسے جنگجوئوں نے دن کے اجالے میں اپنے گھر کے باہر گولی مار کر ہلاک کیا۔ انہوں نے بتایا عاشق حسین گزشتہ سال ہی فوج کے جیک لائی میں بھرتی ہوا تھا ‘‘۔ ادھرسرینگر میں مقیم فوج کے ترجمان نے پلوامہ میں بندوق برداروں کے ہاتھوں جاں بحق نوجوان شوکت احمد نائیک ولدمحمد یوسف نائیک ساکن نائیک محلہ پنگلن کی ہلاکت کے بعد بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ مہلوک نوجوان فوجی نہیں تھا اور انہوںنے کبھی  بحثیت ایک فوجی حلف نہیں لیا۔ترجمان کے مطابق شوکت15جنوری2018کوٹیری ٹوریل آرمی میں شامل ہوا تھا جسکے بعد وہ 21مارچ2018کو’’جیک لائی‘‘میں گیا ۔اس دوران مذکورہ نوجوان نے دوران ٹرینگ 14ستمبر2018  ،تین دن کی چھٹی پر گھرآیا۔ اس دوران مذکورہ نوجوان کو غیر قانونی طور ڈیوٹی سے غیر حاضر  رہنے کی پاداش میں17ستمبر2018 کوہی نوکری سے برطرف کیا گیا تھا ۔خیال رہے شوکت احمد نائیک کو بدھ کونا معلوم بندوق برداروں نے پلوامہ کے اپنی ہی گھر کے باہر گولی مار کر ہلاک کیا تھا ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع

July 1, 2025
صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?