Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

پینتھرز پارٹی نے 37واں یوم تاسیس منایا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 24, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں //جموں و کشمیر نیشنل پینتھرز پارٹی نے پارٹی کے صدر دفتر میںپنا 37واں یوم تاسیس منانے کیلئے زیر قیادت پارٹی سرپرست پروفیسر بھیم سنگھ ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ا س موقعہ پر انہوں نے بھگت سنگھ ،راج گورو اور سکھ دیو سنگھ کو گلہائے عقیدت ادا کیا۔ پروفیسر بھیم سنگھ نے پارٹی کے دیگر کارکنوں کو بھی یاد کیا ،جو ریاست کی خدمت کرتے ہوئے اس دنیا فانی سے رحلت کر چکے ہیں۔تقریب میں سردارمشتاق احمد خان ،ٹھاکور داس چنوترہ، سدرشن سمیال، کرن دیو سنگھ جموال اور یوگی ٹھاکور ،کمل گوریہ ،بشن سینی، ٹھورو رام ایس اندر پال سنگھ ،مول راج وغیرہ بھی شامل تھے۔اس موقعہ پر اپنے خطاب میں بھیم سنگھ نے کہا کہ انکی پارٹی نے احتجاجوں ، ریلیوں اور بھوک ہڑتالوں سے کسانوں ، تاجروں ، ملازمین اور طلاب کے مسائل اجا گر کئے ہیں۔اس دوران بتایا گیا کہ پارٹی ریاست کی تمام چھ پارلیمانی نشستوں پر امید وار کھڑا کرے گی۔ دریں اثنا پارٹی نے جموں ۔پونچھ پارلیمانی حلقہ سے پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ کو بطور امیدوار بنایا ہے جو 25 مارچ کو اپنے کاغذات نامزدگی دائر کریں گے۔پارٹی کے ریاستی چیئرمین ہرش دیو سنگھ نے بھی اجتماع سے خطاب کیا۔اجلاس میں پی کے گنجو، مسعود اندرابی ،یش پال کنڈل، انیت اٹھاکور ،بشارت علی، منجو سنگھ ،ایڈوکیٹ بنسی لعل شرما ،جگدیو سنگھ ،شنکر سنگھ چب و دیگران نے بھی شرکت کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر نےCSRکے تحت رام بن اور اننت ناگ اضلاع کے اسپتالوں کیلئے ایمبولینسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین
وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین

Related

جموں

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025
جموں

چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے

July 1, 2025
جموں

ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط

July 1, 2025
تازہ ترینجموں

امرناتھ یاترا: جموں پہنچنے والے عقیدت مند سیکورٹی اور سہولیات سے مطمئن

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?