Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پیلٹ کی بناوٹ کا معاملہ,رپورٹ ابھی تک نہیں آئی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 22, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر//سرینگر کے شعبہ چشم میں آنکھوں کے ماہرین نے اندھیرے میں تیر چلاکر کئی زخمی نوجوانوں کا علاج  توکیا ہے لیکن وادی میں آنکھوں کے ماہر ڈاکٹروں کیلئے پیلٹ کی بناوٹ کا معاملہ ابھی بھی ایک مخمصہ بنا ہوا ہے۔ سرینگر کے صدر اسپتال میں شعبہ چشم کے ماہرین نے پیلٹ لگنے سے زخمی ہونے والے نوجوانوں کے آنکھوں سے ملنے والے کالے مواداور پیلٹ کی بناوٹ کی تحقیقات کیلئے نمونے 9 2جولائی 2016کو ممبئی کی فارنسک لیبارٹری  بھیجے گئے تھے لیکن تاحال رپورٹ کا کہیں کوئی نام و نشان نہیں ہے۔ صدر اسپتال میں شعبہ چشم کے ماہرین کا کہنا ہے کہ آنکھوں میں پیلٹ لگنے سے زخمی ہونے والے نوجوانوں کے علاج ومعالجے میں بہتری تحقیقی رپورٹ سے منسلک ہے۔وادی میں گزشتہ پانچ ماہ کے دوران 1447نوجوانوں میںسے 131آنکھوں کی بینائی سے محروم ہوگئے ہیں  لیکن 5ماہ کا عرصہ گذر گیا ابھی تک رپورٹ نہیں آئی۔شعبہ چشم کے ماہر ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ آنکھوں میں پیلٹ لگنے سے زخمی ہونے والے نوجوانوں کا علاج کرنا اندھیرے میں تیر چلانے کے مترادف ہے۔ڈاکٹر وں کا کہنا ہے کہ نہ تو ڈاکٹروں کو زخمیوں نوجوانوں کی آنکھوں سے ملنے والے مواد کے بارے میں کچھ علم ہے اور نہ  ہی پیلٹ کی بناوٹ کے بارے میں کوئی علمیت ہے۔ ماہرین نے بتایاکہ آج تک جتنے بھی  زخمیوں کا علاج ہوا ہے وہ اس بنیاد پر ہوا کہ پیلٹ کا 80فیصد سیسہ سے بنا ہے مگر یہ غلط بھی ہوسکتا ہے۔ڈاکٹروں نے بتایا کہ یہ سیسہ کوئی اور مواد مثلاًریڈیم بھی ہوسکتا ہے۔ رپورٹ ستمبر کے مہینے میں معصول ہونے والی تھی مگرفارنسک سائنس لیبارٹری نے ایک ماہ کی توسیع کی گزارش کرکے 10اکتوبرتک بھیجنے  کی یقین دہانی کرائی تھی  ۔ ڈاکٹر وں کا کہنا ہے کہ کئی بار یادہانیوں کے باوجود رپورٹ ابتک نہیں بھیجی گئی جس کی وجہ سے پیلٹ زخمیوں کا علاج جوں کا تو ہی ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ پیلٹ لگنے سے ابتک 7افراد دونوں آنکھوں کی بینائی جبکہ 77ایک آنکھ کی بینائی سے محروم ہوچکے ہیں  ۔ جراحیوں کے باوجود کئی نوجوانوں کی آنکھوں میں کوئی فرق نہیں آیا ہے مگر تحقیقاتی رپورٹ آنے سے ڈاکٹر زخمیوں کی بہتری کیلئے متبادل تلاش کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رپوٹ میں اگر سیسہ کی مقدار زیادہ ہونے کی تصدیق ہوتی ہے تو زخمیوں کے جسم کے کسی بھی حصے میں پیلٹ لگے ہوں انہیں جراحیوں سے گزرنا پڑے گا۔  پرنسپل میڈیکل کالج ڈاکٹر قیصر احمد نے بتایا ’’ میں ابھی دلی میں ہوں مگر تین دن قبل تک کوئی بھی رپورٹ موصول نہیں ہوئی تھی ، میں سرینگر پہنچ کر پھر سے فارنسک لیبارٹری ممبئی کے نام خط ارسال کرکے تحقیقاتی رپوٹ بھیجنے کی درخواست کروں گا۔ادھر  آنکھوں میں پلٹ لگنے سے زخمی ہونے والے نوجوانوں کی جراحیاں انجام دینے کیلئے ممبئی کے معروف معالج ڈاکٹر ایس نٹراجن آج بعد دوپہر سرینگر پہنچ رہے ہیں۔ ڈاکٹر ایس نٹراجن 23 دسمبر بروز جمعہ جراحیوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کرئینگے۔  
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان دہشت گردی کی حمایت کے حوالے سے پوری دنیا میں بے نقاب ہو چکا ہے: امیت شاہ
تازہ ترین
پاکستانی شیلنگ سے متاثرہ افراد کیلئے امدادی پیکیج کا معاملہ مرکز سے اٹھائیں گے: عمر عبداللہ
تازہ ترین
راہل گاندھی پونچھ میں پاکستانی گولہ باری کے متاثرین سے کریں گے ملاقات
تازہ ترین
چنار کور کے جی او سی کا ایل او سی دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

پاکستان سے تجارت نہ مذاکرات بات ہوگی تو صرف مقبوضہ کشمیر پر!

May 22, 2025
صفحہ اول

کشمیر پر ثالثی کی ضرورت نہیں دہشت گردی بالکل نا قابل برداشت :جے شنکر

May 22, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں مسلح تصادم فوجی اہلکار ہلاک، آپریشن جاری

May 22, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

اب پاکستان کے ساتھ نہ تجارت ہوگی نہ بات چیت، اب صرف پی او کے کے بارے میں بات ہوگی: مودی

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?