Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

پیسے 4 جی کیلئے، سروس 2جی سے بھی گئی گزری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 11, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کشتواڑ//جہاں ملک بھر میں نجی کمپنیوں کی طرف سے بہتر مواصلاتی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں وہیںضلع کشتواڑ میں نجی مواصلاتی  کمپنیاں عوام کو دو دو ہاتھ لوٹنے میں لگی ہوئی ہیں۔ جسکے اب عوام تنگ آچکے ہیں۔ناقص سروس کا خمیازہ تاجروں ، بچوں و دیگر کو اٹھانا پڑرہا ہے ۔ ضلع میںنجی موبایل کمپنیوں کی طرف سے فراہم کی جانے والی سروس نہ کے برابر ہے۔متعدد وفود نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ ضلع کے سبھی  علاقوں میں ائرٹیل و جیو کی سروس کا حال برا ہے جہاں انٹرنیٹ تو دور فون کال کرنا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ بیشتر مقامات پر انٹرنیٹ کی سپیڈ سے عوام تنگ آچکی ہے وہیں اس سے لوگوں، تاجروں، طلبہ کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ طلبا کا کہنا ہے کہ جہاں کمپنیاں بہتر طبی نظام فراہم کرنے کی بات کرتی ہیںلیکن باربار تکنیکی خرابی آجاتی ہے اور اسے انکی تعلیم اثر انداز ہورہی ہے۔کشتواڑقصبہ و اسکے گردنواح کے علاقوں میں مواصلاتی نظام سے کافی پریشانی ہورہی ہے اور فون کرنے کیلئے کئی مرتبہ کوشش کرنی پڑتی ہے جبکہ بازدفعہ آواز ہی سنائی نہیں دیتی ہے۔انھوں نے بتایا کہ ضلع کے بیشتر علاقوں میں کمپنیوں کی سروس نہ ہونے سے انھیں رابطہ کرنے میں بھی مشکلات پیش آرہی ہیں۔اگرچہ مقامی لوگوں نے متعدد مرتبہ معاملے کو نجی کمپنیوں کے اعلیٰ حکام کی و کمپنیوں کے کسٹمر کیئرسروس کی نوٹس میں لایا لیکن اسکے باوجود بھی کمپنیاں ٹس سے مس نہیں ہورہی ہیں۔ انھوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی کہ نجی کمپنیوں کو ان علاقوں میں بہتر مواصلاتی سہولیات فراہم کرنے کو کہا جائے تاکہ عوام مشکلات سے دوچار نہ ہوں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین

Related

تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?