Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

پیرس میں تین ہیرے چوروں کو سزا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 1, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
پیرس/فرانسیسی عدالت نے پیرس کی معروف جیولری برینڈز کی دکانوں سے جواہرات چوری کرنے والے تین افراد کو 15 سال تک قید کی سزا سنائی ہے۔پہلی ڈکیتی سنہ 2013 میں ہوئی تھی جب یہ جرائم پیشہ افراد لاکھوں یورو مالیت کے جواہرات ڈی بیئرز کی دکان سے لے اڑے تھے۔اس کے ایک سال کے بعد ہی وہ معروف جیولری برینڈ کارٹیے کے ایک سٹور گئے جہاں ان کی کارروائی کا اختتام پولیس کے ساتھ مقابلے پر ہوا۔استغاثہ کا کہنا ہے کہ ان دونوں وارداتوں میں مماثلت کی وجہ سے تفتیش کاروں نے اس سے قبل کیے جانے والے جرائم میں بھی دونوں افراد کو سزا دی ہے۔جمعے کو پیرس میں ایک عدالت نے ڈومنیکا ویلاکا کو ان دونوں جرائم کے ارتکاب پر 15 سال قید کی سزا سنائی۔سنہ 2014 کی ڈکیتی میں حصہ لینے والے 26 سالہ اسماعیلہ فوفانہ اور ان کے کزن یوسف فوفانہ کو سات سات سال قید کی سزا سنائی گئی۔عدالت کو بتایا گیا کہ کیسے یوسف فوفانہ اور ڈومنیکا ویلاکا نے پیرس کے مرکز میں واقع ڈی بیئرز کی دکان میں سنہ 2013 میں ڈکیتی کی اور 30 لاکھ 30 ہزار پاؤنڈ کی جیولری ساتھ لے کر چلتے بنے۔ اس کارروائی میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا تھا۔تاہم نومبر سنہ 2014 میں وہ کارٹیئر سٹور سے 80 لاکھ یورو کے زیورات لے کر جا رہے تھے کہ پولیس نے ان پر فائرنگ کر دی جس کے بعد میں انھوں نے فرار ہونے کے لیے دکان پر موجود ایک ملازم کو مغوی بنا لیا۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

این آئی اے کے جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے
تازہ ترین
بیلی چرانہ جموں میں عدم شناخت خاتون کی نعش برآمد
جموں
ایس پی او منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد
جموں
سلیکشن گریڈ کانسٹیبل 8000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں روہینگیا کیمپوں کے اساتذہ بر طرف

June 4, 2025
بین الاقوامی

امدادی قافلے پر حملہ | سوڈان میں 5افراد ہلاک

June 4, 2025
بین الاقوامی

امارات:عید الاضحیٰ پر 3ہزار قیدیوں کی رہائی کا حکم

June 4, 2025
بین الاقوامی

امدادی مرکز کے قریب بمباری | خوراک کیلئے قطار میں کھڑے 58فلسطینی جاں بحق

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?