Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

پہلگام میں ایک بار پھر سیاحوں کی چہل پہل، ہوٹلوں میں بھاری بکنگ

KU Admin
Last updated: June 24, 2025 1:30 pm
KU Admin
Share
4 Min Read
SHARE

عظمی ویب ڈیسک
سری نگر/جنوبی کشمیر میں واقع مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں قریب دو ماہ تک سناٹا چھایا رہنے کے بعد ان دنوں ایک بار پھر بازاروں میں چہل پہل، ہوٹلوں میں بھاری بُکنگ اور سڑکوں پر ٹریفک جام کے مناظر دیکھے جا رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق، پہلگام میں ہوٹلوں کی 70 فیصد سے زائد بکنگ درج کی گئی جبکہ تفریحی مقامات اور بازاروں میں بھی قابل ذکر رش دیکھنے کو ملا۔ذرائع کے مطابق لدر ندی کے کنارے، آرُو ویلی سمیت متعدد سیاحتی مقامات پر مقامی اور غیر مقامی سیاحوں کا رش دیکھا جار ہا ہے۔
ایک مقامی تاجر ریاض احمد نے بتایاحملے کے بعد مایوسی کا عالم طاری تھا،،دکانیں کھلی تھیں لیکن گاہک نہیں تھے تاہم گزشتہ دو دنوں کے دوران سیاحوں کی ایک بڑی تعداد پہلگام وارد ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاحوں کی آمد میں اضافے سے اس شعبے سے جڑے تمام لوگوں کے چہروں ہر مسکراہٹ کے آثار نمایاں ہونے لگے ہیں۔محکمہ سیاحت کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ ہم مسلسل کوشش کر رہے ہیں کہ پہلگام کو محفوظ، خوشگوار اور ہر موسم میں فعال سیاحتی مرکز کے طور پر پیش کیا جائے۔
حکام کے مطابق، جلد ہی امر ناتھ یاترا کے آغاز کے ساتھ پہلگام میں سیاحتی سرگرمیوں میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اگر موسم سازگار رہا تو وادی میں سیاحت ایک بار پھر پٹری پر واپس آ سکتی ہے۔مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح نے کہا :’یہاں کے لوگ بے حد خوش اخلاق اور مہمان نواز ہیں۔ ہمیں یہاں آنے پر بہت خوشی ہوئی۔ پہلگام کا حسن الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ یہاں حالات بالکل معمول پر ہیں۔
ایک اور سیاح جو دہلی سے پہلی بار وادی آئے ہیں، نے کہا:’ہمیں یہاں نہ کوئی خوف محسوس ہوا نہ کوئی ڈر، جو کچھ میڈیا میں دکھایا جاتا ہے، وہ حقیقت سے بہت دور ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ باقی ملک کے لوگ بھی یہاں آئیں اور خود دیکھیں کہ کشمیر کتنا خوبصورت اور پُرامن ہے۔سیاحوں کا کہنا تھا کہ حکومت اور مقامی انتظامیہ کی جانب سے سیکیورٹی کے تمام انتظامات مناسب ہیں اور پہلگام میں سیاحوں کو ہر سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔
سیاحتی محکمے کے ایک سینئر اہلکار نے بھی تصدیق کی کہ وادی میں حالات مکمل طور پر پُرامن ہیں اور بیرونی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ایک مثبت اشارہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ آنے والے دنوں میں کشمیر کو ایک بار پھر سیاحوں کے لیے دنیا کا سب سے محفوظ مقام بنایا جائے۔قابل ذکر ہے کہ 22 اپریل کو پہلگام میں پیش آئے دہشت گردانہ حملے کے بعد وادی میں ایک خوف کی لہر دوڑ گئی تھی، تاہم اب صورتحال معمول پر ہے اور سرکاری و عوامی سطح پر کی جانے والی کوششوں کے نتیجے میں سیاحتی شعبہ واپس پٹری پر آ رہا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
۔ ₹ 2.39کروڑ ملازمت گھوٹالے میںجائیداد قرق | وصول شدہ ₹ 75لاکھ روپے 17متاثرین میں تقسیم
جموں
’درخت بچاؤ، پانی بچاؤ‘مشن پر نیپال کا سائیکلسٹ امرناتھ یاترا میں شامل ہونے کی اجازت نہ مل سکی ،اگلے سال شامل ہونے کا عزم
خطہ چناب
یاترا قافلے میں شامل کار حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت 5افراد زخمی
خطہ چناب
قومی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور دیگر ٹریفک بلا خلل جاری
خطہ چناب

Related

کشمیر

بغیر دودھ چائے، کھٹا میوہ اور سیب صحت مند زندگی کیلئے لازمی ذہنی تنائو، شوگر اور بلڈ پریشر سے بچنے کیلئے فلیونائیڈ اہم:ماہرین صحت

July 9, 2025
کشمیر

سیاحوں کی آمد دوبارہ شروع امر ناتھ یاتری بھی صورتحال سے مطمئن:عمر عبداللہ

July 9, 2025
کشمیر

بارش نے کشمیر میں گرمی سے نجات دلائی درجہ حرارت میں کمی، پارہ 22.7ریکارڈ،موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری

July 9, 2025
کشمیر

جموں و کشمیر میں 316دیہی سڑکیں مرکز کی جانب سے 4,224کروڑ روپے مختص

July 9, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?