سرینگر// اننت ناگ پولیس اور محکمہ جنگلات کے اہلکا روں نے پہلگام جنگل میں لگی آگ پر قابو پالیا۔ اننت ناگ اور پہلگام پولیس اور محکمہ جنگلات کے اہلکا ر وںاور ایس ڈی آر ایف ٹیم نے جائے واردت پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account