مہور//مہور میں آج اُ سوقت ایک شخض ہلاک ہوا جب وہ پہاڑی سے نیچے گر گیا۔ پولیس کی ایک اطلاع کے مطابق پولیس اسٹیشن چسانہ میںایک شخض کاکا حُسین ولد لال دین ساکنہ مجرا کنڈ عمر55 سال اُس وقت ایک گہری کھائی میں جا گرا،جب وہ اپنی اہلیہ کو مجرا کناڈ سے راجوری ہسپتال علاج و محالجہ کے لئے لے جا رہا تھا، جس سے اُ سکی موقعہ پر ہی موت واقع ہوئی ۔