Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
اداریہ

پہاڑی اور گوجری زبانوں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 24, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
حکومت نے گزشتہ ماہ ایک حکمنامے کے ذریعہ کشمیری ، ڈوگری اور بودھی زبانوں کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ لیاتھا ۔اس فیصلے کا جہاں ہر سطح پر خیر مقدم کیاگیا وہیں حکومت کو اس بات کیلئے تنقید کا نشانہ بھی بنایاگیاکہ اس نے پہاڑی ، گوجری اور پنجابی زبانوں کو نظرانداز کردیا ۔ بعد میں اس فیصلے میں ترمیم کرتے ہوئے سرکار نے پنجابی زبان کو بھی نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا تاہم اس بار پھر پہاڑی اورگوجری زبانوں کو چھوڑ دیا گیا، جو سراسر ایک نا انصافی ہے، جس کے نتیجہ میں پہاڑی اور گوجری زبانیں بولنے والے طبقوں میں شدید غم و غصہ پایاجارہاہے اور ان کی طرف سے مشترکہ طور پر مہم بھی چلائی جارہی ہے ۔ ریاست کے خطہ پیر پنچال میں آباد دونوں طبقوں کے لیڈران اور نوجوانوں کی طرف سے حکومت پر اس بات کا دبائو بڑھایاجارہاہے کہ وہ ان دو زبانوں کو بھی تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کے اقدامات کرے اور پہلے کئے گئے فیصلے میں ترمیم کی جائے لیکن ابھی تک سرکاری سطح پر اس حوالے سے کوئی بھی پیشرفت دکھائی نہیں دی ۔خطے کے لیڈران نے اس معاملے پر حکام سے ملاقاتیں کرکے ان سے زبانوں کو نصاب کا حصہ بنانے پر زور دیا ہے ،جس پر یقین دہانی تو دلائی گئی ہے لیکن عملی سطح پر اقدامات کا انتظار کیاجارہاہے ۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ پونچھ اور راجوری کے علاوہ اوڑی ،کرناہ اورریاست کے دیگر کئی علاقوں میں پہاڑی اور گوجری زبانوں کا چلن ہے اور ان علاقوںمیں بس رہی آبادی کی مادری زبانیں بھی یہی ہیں ۔ان دونوں زبانوں کے اپنے بھر پورعلمی و ادبی ذخائر ہیں، علاوہ ازیں ان کی ترویج و اشاعت کیلئے ریاستی کلچرل اکیڈمی  میںسے علیحدہ علیحدہ شعبے بھی ہیں جہاں ان زبانوں میں  اچھا خاصا کام بھی ہورہاہے ۔ پہاڑی اور گوجری دوردرشن اور آل انڈیا ریڈیو کی   نشریات میں بھی  شامل ہیں جبکہ یہ زبانیں ریاستی آئین کے شیڈیول میںبھی درج ہیں ۔زبان  اپنے بولنے والوں کی تہذیبی و ثقافتی شناخت کا مظہر ہوتی ہیں اور صدیوں کے تاریخی تبادلوں اور لین دین کے طفیل تواریخ کا ماخذ بھی، لہذا یہ دونوں زبانیں پہاڑی اور گوجر طبقوں کی  تہذیبی شناخت بھی ہیں اور دیگر ثقافتوں اور زبانوں کے فروغ کا ایک عنصربھی۔جموں و کشمیر کی یہی خصوصیت ہے کہ یہاں کئی زبانیں بولنے والے لوگ بستے ہیں اور ہر ایک خطے کی اپنی تہذیب و ثقافت ہے جسے برقرار رکھنے کیلئے مقامی زبانوں کو فروغ دیاجاناضروری ہے ۔اب اگر سرکار نے مقامی زبانوں کو فروغ دینے کیلئے اقدامات کرنا شروع کئے ہیںتو گوجری اور پہاڑی زبانوں کو نظر انداز کرنا کسی بھی طور قرین ِانصاف نہیں ۔جہاں سرکاری سطح پر اردو زبان کو اس کا درجہ دینے کی ضرورت ہے وہیں مقامی زبانوں کو بھی فروغ دیاجائے تاکہ تہذیب و ثقافت زندہ رہ سکے اور قومی تشخص بھی برقرار رہے ۔امید کی جانی چاہئے کہ حکومت پہاڑی اور گوجری زبانوں کے ساتھ بھی انصاف کرے گی اور انہیں بھی نصاب میں شامل کیاجانا چاہئے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

اداریہ

نوجوان طلاب سنبھل جائیں

July 4, 2025
اداریہ

مٹھی بھر رقم سے کیسے بنیں گے گھر ؟

July 3, 2025
اداریہ

قومی تعلیمی پالیسی! | دستاویز بہت اچھی ، عملدرآمد بھی ہو توبات بنے

July 2, 2025
اداریہ

! سگانِ شہر سے انسانوں کو بچائیں

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?