عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر // پیر کی گلی اور اس سے قبل سونہ مرگ اور راز دان پاس گریز میں رواں موسم کی پہلی برفباری ریکارڈ ہونے کے بعد سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب وادی کے دیگر کئی پہلاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری ہوئی۔دراس اور زنسکار کے بالائی علاقوں میں موسم کی پہلی برفباری ہوئی۔سنتھن ٹاپ میں بھی ہلکی برفباری ہوئی۔