سرینگر//شمالی ضلع بارہمولہ کے چندودہ پٹن علاقے میں پیر کو لشکر طیبہ سے وابستہ جنگجوﺅں کے دو اعانت کاروں کو گرفتار کیا گیا۔
نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق یہ گرفتاریاںفوج نے چندودہ پٹن میں عمل میں لائیں۔
گرفتار شدگان سے ایک یو بی جی ایل اور گولیوں کے82راونڈ بر آمد کئے گئے۔
اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی ہے۔