Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

پٹرول اور ڈیزل انجن والی نئی کاریں یورپی یونین کا فروخت پر پابندی کا فیصلہ

Mir Ajaz
Last updated: March 30, 2023 12:34 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

برسلز//یورپی یونین نے 2035سے پٹرول اور ڈیزل انجن والی نئی کاروں کی فروخت پر پابندی کے اقدام کی منظوری دے دی ہے۔یورپی کونسل نے اعلان کیا کہ رکن ممالک نے اس قانون کی منظوری دے دی ہے جو 2035تک کاروں اور ہلکی کمرشل گاڑیوں کے لیے سخت کاربن اخراج کے معیارات متعارف کرائے گا،قانون کے مطابق کار ساز 2035تک اپنے کاربن کے اخراج کو صفر کر دیں گے۔ اس طرح، کاربن خارج کرنے والے پٹرول اور ڈیزل کے انجن والی نئی کاریں مذکورہ تاریخ سے یورپی یونین کے ممالک میں فروخت نہیں ہو سکیں گی،اس کے علاوہ 2030کے اخراج میں کمی کا ہدف کاروں کے لیے 55فیصد اور پک اپ ٹرکوں کے لیے 50فیصد ہوگا۔جرمنی کی سربراہی میں ممالک کے ایک گروپ نے اس ضابطے کی مخالفت کی، جسے گزشتہ ماہ یورپی پارلیمنٹ (ای پی)کی جنرل اسمبلی میں منظور کیا گیا تھا اور اسے نافذ کرنے کیلئے یورپی یونین کے رکن ممالک سے باضابطہ طور پر منظوری لینے کی ضرورت ہے،اس منصوبے کی حمایت کے لیے۔جرمنی نے یورپی یونین سے قابل تجدید توانائی اور مصنوعی ایندھن، جسے ای-ایندھن کہا جاتا ہے، سے استثنی کے لیے کہا تھا، جو ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کو پکڑ کر تیار کیا جاتا ہے، یورپی یونین کمیشن اور جرمنی کے درمیان مذاکرات کے نتیجے میں اس معاملے پر اتفاق رائے ہو گیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

چین پاکستان کو ہتھیاروں کی آزمائش کیلئے بطور پراکسی استعمال کر رہا ہے: لیفٹیننٹ جنرل راہول سنگھ

July 4, 2025
بین الاقوامی

ہندوستان اورگھانا کا دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم کی صدر مہاسا کے ساتھ ملاقات

July 3, 2025
بین الاقوامی

مراکز اب موت کے پھندے بن امداد کے متلاشی 6 افراد سمیت مزید 23 فلسطینی جاں بحق

July 3, 2025
بین الاقوامی

قطر میں جنگ بندی مذاکرات حماس کاجواب جمعہ تک متوقع

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?