Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل

Towseef
Last updated: June 1, 2025 12:52 am
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

عشرت حسین بٹ+حسین محتشم

پونچھ// ضلع پونچھ کی تحصیل منڈی کے علاقہ چنڈک میں ایک المناک سڑک حادثے میں دو سکوٹی سوار لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایک سکورٹی زیر نمبر ایک مسافر گاڑی زیر نمبرJ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں دونوں سکوٹی سوار جن کی شناخت محمد بلال ولد جلال دین سکنہ ساوجیاں ظہیر اقبال ولد محمد جاوید کے طور پر ہوئی ہے جنھیں حادثے کے فورن بعد ضلع ہسپتال پونچھ لے جایا گیا جہاں پر ان دونوں کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا۔ اس حوالے سے پولیس نے کیس درج کر تحقیقات شروع کر دی ہے بعد ازاں دونوں نوجوانوں کی نعشوں کو قانونی لوازمات پور کر اْ ن کے اہل خانہ کو آخری رسومات کے لئے سونپا گیا اور انہیں اپنے اپنے آبائی علاقوں میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں نے پرْنم آنکھوں سے سپرد خاک کر دیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
میلہ کھیر بھوانی کے لیے تمام انتظامات مکمل: سیکریٹری صحت
تازہ ترین
محبوبہ مفتی کی لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات ، کشمیری پنڈتوں کیلئے ریزرویشن کا مطالبہ کیا
برصغیر
ملک میں کورونا کے 3961 فعال معاملے، 24 گھنٹوں چار اموات
برصغیر
8 جون تک موسمی صورتحال دگرگوں رہنے کا امکان
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

سوشل میڈیا کا غلط استعمال | پونچھ میں میں ایک شخص گرفتار

June 2, 2025
پیر پنچال

اڑی رابطہ سڑک کی خستہ حالی پر مقامی لوگ برہم سڑک بارش میں تالاب جیسی شکل اختیار کر گئی ،توجہ کی مانگ

June 2, 2025
پیر پنچال

پیر پنچال خطہ میںبارش کے بعد کسان خوش،فصلوں کی بوائی کا عمل شروع دھان کی پنیری لگانا خطہ میں آپسی بھائی چارے اور دیہی ثقافت کی بھی عکاسی

June 2, 2025
پیر پنچال

تازہ برفباری سے پیر پنچال کے بالائی علاقوں میں خانہ بدوش کنبے متاثر، مال مویشیوں کو خطرہ موسم کی اچانک تبدیلی سے گوجر، بکرول اور پہاڑی قبائل کی زندگی اجیرن، مویشی ہلاکتوں سے معیشت کو شدید دھچکا

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?