Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

پونچھ آپریشن پانچویں دن میں داخل ملی ٹینٹوںکی موجودگی والے علاقوں کی نشاندہی:آئی جی پی

Mir Ajaz
Last updated: April 18, 2025 10:32 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

جموں// پونچھ ضلع میں ایک تصادم کے بعد فرار ہونے والے ملی ٹینٹوں کا پتہ لگانے کا آپریشن جمعہ کو پانچویں دن میں داخل ہوا۔ پولیس نے کہا کہ سیکورٹی ایجنسیوں نے مشتبہ ملی ٹینٹوں کی موجودگی والے علاقوں کی نشاندہی کرکے ایکشن پلان تیار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملی ٹینسی، جو گزشتہ ڈیڑھ سے دو سال کے دوران دوبارہ ابھری ہے، خطے میں ایک حقیقت بنی ہوئی ہے۔جموں ریجن کے انسپکٹر جنرل آف پولیس(آئی جی پی)بھیم سین ٹوٹی نے کہا، ضلع پونچھ کی لسانہ پٹی میں آپریشن جمعہ کو مسلسل پانچویں دن میں داخل ہو گیا ۔انہوں نے کہا کہ فورس ‘رومیو’، پولیس کے سپیشل آپریشنز گروپ، اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے دستے سونگھنے والے کتوں اور فضائی نگرانی کے آلات کی مدد سے تلاشی کی کارروائیاں کر رہے ہیں۔پیر کو ضلع کے لسانہ گائوں میںملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ایک مختصر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔پونچھ کا دورہ کرنے والے آئی جی پی ٹوٹی نے کہا کہ ضلع ملی ٹینسی کی نئی لہر سے نمٹ رہا ہے۔انہوں نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ “ملی ٹینٹسی یہاں ایک تلخ حقیقت ہے، یہ پچھلے ڈیڑھ سے دو سالوں میں دوبارہ سر اٹھا رہی ہے، ہم نے اپنی صلاحیت کو بڑھایا ہے،” ۔ٹوٹی نے کہا کہ ملی ٹینٹسی سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں اور پولیس فورس قابل ستائش کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ چند روز قبل لسانہ میں ایک واقعہ پیش آیا، اور ایکشن پلان بنانے کے لیے سیکورٹی فورسز کے ساتھ کوآرڈینیشن میٹنگ ہوئی۔انہوں نے کہا کہ مشتبہ ملی ٹینٹوں کی موجودگی والے علاقوں کی نشاندہی کی گئی ہے، ہم کارروائی کر رہے ہیں، آپ آنے والے دنوں میں نتائج دیکھیں گے۔آئی جی پی نے کہا کہ دراندازی کے راستوں کی مسلسل نگرانی کی جارہی ہے۔انہوں نے مزید زور دیا کہ انٹیلی جنس معلومات اور زمینی جائزوں کو آپریشنل حکمت عملیوں کو دوبارہ ترتیب دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، اور تمام ایجنسیوں کے درمیان اعلی نگرانی اور بہتر ہم آہنگی ہے۔اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ملی ٹینٹوں کا مقصد منتخب اہداف کے ذریعے خوف پیدا کرنا ہے، ٹوٹی نے کہا کہ سیکورٹی گرڈ مضبوط، چوکس اور جوابدہ ہے۔انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ جہاںملی ٹینٹ خطے میں امن و سکون کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں، انہیں شکست دینے کی اجتماعی کوشش ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری قصبے کی گلیاں اور نالیاں بدحالی کا شکار مقامی عوام سراپا احتجاج، انتظامیہ کی بے حسی پر سوالیہ نشان
پیر پنچال
تھنہ منڈی کے اسلام پور وارڈ نمبر 8 میں پانی کا قہر | بی آر ائو اور ٹی بی اے کمپنی کے خلاف عوام سراپا احتجاج
پیر پنچال
پٹھانہ تیر گائوں میں بنیادی سہولیات کی شدید قلت عام لوگوں کو پانی ،بجلی کے علاوہ فلاحی سکیموں کا فائدہ پہنچانے کی اپیل
پیر پنچال
شمالی کمان کے آرمی کمانڈر کا راجوری ایل او سی کے بی جی بریگیڈ کا دورہ افواج کی تیاریوں اور خطرے کے ردعمل کے نظام کا جائزہ، جوانوں کا حوصلہ بڑھایا
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

۔13جولائی کوپائین شہر میں عارضی بندشیں | سرکار کے ہاتھوں سرکار بند | سیاسی رہنمائوں کی گھروں میں نظر بندی غیر جمہوری اقدام: وزیراعلیٰ

July 13, 2025
صفحہ اول

ملی ٹینسی کے دبائے گئے43کیسوں کی تحقیقات شروع | جج نیل کانٹھ گنجو اور وندہامہ قتل عام سمیت کشمیری پنڈتوں کے23معاملات دوبارہ کھولے جائیں گے: ایل جی

July 13, 2025
صفحہ اول

کولگام میں17یاتر ی زخمی | 3گاڑیاں آپس میں ٹکر ا گئیں

July 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

عمر عبداللہ کا الزام: شہداء کی قبروں پر جانے سے روک کر حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹا

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?