Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

پونچھ۔ منڈی سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان لوگوں کی آمد ورفت متاثر ، عوامی نمائندوں کے تئیں ناراضگی کا اظہار

Towseef
Last updated: April 30, 2025 12:16 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

حسین محتشم

پونچھ//پولیس لائن پونچھ کے قریب اور متعدد مقامات پر منڈی پونچھ سڑک جو کہ سرنکوٹ کی بھی متبادل سڑک ہے پولیس لائن پونچھ اور دیگر مختلف مقامات پر خستہ خالی کا شکار ہے جس کی وجہ سے عوام پریشان ہے۔پولیس لائن کے قریب کہ دکانداروں کا کہنا ہے کہ سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے انہیں کئی طرح کے مشکلات کا سامنا ہے۔انہوں نے کہا کہ سڑک کی اس قدر خستہ حالت ہے کہ اس کی ساری دھول ان کی دکانوں کے اندر ا کر ان کے سودا سلف کو نقصان پہنچاتی ہے۔انہوں نے کہاکہ اس سے بچنے کیلئے انہوں نے دکانوں کے باہر بڑے بڑے شیشے لگائے تھے جو ٹائروں کے نیچے سے نکل والے پتھروں کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جاتے ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ مختلف اسکولوں کے ہونے طلباء کا یہاں سے گزر ہوتا ہے ان کے علاوہ معمر افراد اور خواتین کو کو بھی سڑک کی خستہ خالی سے پریشانی رہتی ہے ان کہنا تھا کہ کیا لیڈران کسی حادثے کے بعد بیدار ہوں گے؟۔انہوں نے کہا سڑک پر اس قدر گڑھے ہیں کہ راہ گیروں کا یہاں سے گزر نا مشکل ہو گیا ہے۔ بارش کے دنوں میں گڑھوں میں پانی بھرا رہتا ہے جبکہ یہاں سے اسکولی طلباء، خواتین اور معمر افراد کا گزر ہوتا رہتا ہے۔ عوام کی شکایت ہے کہ علاقے کے لیڈران کی سڑک کی خستہ حالی پر کوئی توجہ نہیں ہے۔انہوں نے کہاویسے تو لیڈران اپنے کاموں کا خوب ڈھونڈورا پیٹتے ہیں تاہم منڈی پونچھ سڑک جو کہ ایک اہم سڑک ہے اس کی طرف کسی کی کوئی توجہ نہیں۔ انہوں نے کہا ’’اس سڑک پر طلبہ یا خواتین کے ساتھ کبھی بھی کوئی حادثہ پیش آ سکتا ہے۔انہوں نے کہا ہمارے لیڈران اپنے کئے ہوئے کاموں کی تشہیر جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے اتنے کام کئے ہیں تو وہ ذرا اس سڑک کی طرف بھی توجہ دیں۔ ایک مقامی باشندے کا کہنا ہے کہ سیاسی اور سماجی تنظیمیں اس وقت بے حسی کی چادر اوڑھے سو رہی ہیں الیکشن قریب آتے ہی اٹھیں گی اور سرگرم ہو جائیں گی۔انہوں نے کام کرنے والی سماجی تنظیموں سے سوال کیا کہ کیا یہ سب اس سڑک پر کسی طالب علم کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آنے کے بعد ہی جاگیں گے؟۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد سڑک پر پڑے ان گڑھوں کو بھرنے کا اقدام کئیجائیں ورنہ مجبوراً عوام کو بڑے پیمانے پرا حتجاج کیلئے سڑک پر اترنا پڑے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشتواڑ میں وی ڈی جی ممبر کے ہاتھوں خاتون کامبینہ قتل،ممبر گرفتار
تازہ ترین
سرینگر لیہہ شاہراہ پر ہاری پورہ کے مقام پر سڑک حادثہ ،خاتون شدید زخمی
تازہ ترین
وادی کشمیر میں 10 مقامات پر سی آئی کے کے چھاپے
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: چھ ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 17 واں قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

ڈی کے جی سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر

July 19, 2025
پیر پنچال

منڈی اور ملحقہ علاقوں میں شدید بارش ندی نالوں میں طغیانی،پسیاں گرنے سے متعدد سڑکیں بند

July 18, 2025
پیر پنچال

ریاسی میں ممبر پارلیمنٹ جگل کشور کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے پر زور، سڑکوں، تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ دینے کا اعلان

July 18, 2025
پیر پنچال

بی جی ایس بی یو کے ماہر تعلیم کو جدید ٹیکنالوجی پرحقِ اختراع عطا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?