پونچھ:منڈی بازار میں تارکول نہ بچھائے جانے کے خلاف احتجاج

Mazar Khan
0 Min Read

سرحدی ضلع پونچھ کے منڈی بازار میں سڑکوں اور گلیوں میں تارکول نہ بچھانے پر تاجر طبقہ نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ سڑکوں اور گلیوں کی تجدید و مرمت کرنے میں مکمل طور ناکام ہوئی ہے۔
ویڈیو:عشرت حسین

Share This Article