نیوز ڈیسک
سرینگر//پولےس پبلک سکول بمنہ سرےنگر مےں شجر کاری مہم کے تحت سکولی طلبہ نے پودے لگائے۔ شجر کاری کے اس مہم مےں سکولی طلبہ و طالبات کے علاوہ سکول انتظامہ نے حصہ لیا تاکہ ماحول کو آلودگی سے بچا یاجائے اور سکولی طلبہ مےں ےہ رحجان بڑھ جائے کہ پودے لگانے سے ماحولےات مےں کس حد تک تبدےلی آسکتی ہے اورسکولی طلبہ مےں پودوں کی ضرورت اس کے ماحول پر ٹھوس اثرات کے بارے مےں جانکاری معلوم ہوسکے تاکہ وہ اسکول اور اپنی رہائشی مکانوں کے ارد گرد افراد کو شجر کاری کی طرف متوجہ کرےں تاکہ مستقبل مےںپُر فضاماحول مےسر ہوسکے۔